صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 214 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 214

صحیح مسلم جلد پانزدهم 214 كتاب الزهد والرقائق فرمایا قریب ہے کہ اللہ تمہیں کھانا کھلائے ہم سمندر کے کنارے آئے تو سمندر کی لہر بلند ہوئی اور ایک جانور باہر پھینکا ہم نے اس کے ایک حصہ پر آگ جلائی اور پکایا اور بھونا اور ہم نے کھایا یہانتک کہ ہم سیر ہو گئے۔حضرت جابر کہتے ہیں میں اور فلاں اور فلاں یہانتک کہ انہوں نے پانچ افراد کا شمار کیا اس کی آنکھ کے گڑھے میں داخل ہوئے اور ہمیں کوئی نہیں دیکھتا تھا یہانتک کہ ہم نکلے اور ہم نے اس کی پسلیوں میں سے ایک پہلی لی پھر ہم نے اس کی قوس بنائی اور قافلہ کے سب سے بڑے آدمی اور سب سے بڑے اونٹ اور زین منگوائی وہ اس کے نیچے گیا اور اس نے اپنا سر نہیں جھکایا [19]20 : بَاب : فِي حَدِيثِ الْهِجْرَةِ وَيُقَالُ لَهُ حَدِيثُ الرَّحْلِ باب حدیث ہجرت جسے حدیث رحل بھی کہا جاتا ہے 5315{75} حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :5315 حضرت براء بن عازب کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا حضرت ابوبکر صدیق میرے والد کے پاس ان کے أَبُو إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ گھر میں آئے اور ان سے ایک کجاوہ خریدا اور عازب يَقُولُ جَاءَ أَبُو بَكْرِ الصِّدِّيقُ إِلَى أَبِي فِي سے کہا کہ میرے ساتھ اپنے بیٹے کو بھیجو کہ میرے مَنْزِلِهِ فَاشْتَرَى مِنْهُ رَحْلًا فَقَالَ لِعَازِبٍ ساتھ اسے میرے گھر تک اٹھا کر لے جائے میرے ابْعَثْ مَعِيَ ابْنَكَ يَحْمِلْهُ مَعِي إِلَى مَنْزِلِي والد نے مجھے کہا کہ اسے اٹھاؤ میں نے اسے اٹھا لیا ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں بعض مختلف موقعوں پر ہونے والے واقعات کو جمع کر دیا گیا ہے۔واللہ اعلم 5315 اطراف مسلم كتاب الاشربة باب جواز شرب اللبن 3735 ، 3736 تخریج بخارى كتاب اللقطة باب من عرف اللقطة ولم يدفعها الى السلطان 2439 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3615 كتاب فضائل اصحاب النبى الله باب مناقب المهاجرين وفضلهم 3652 كتاب مناقب الانصار باب هجرة النبي علل واصحابه الى المدينة 3908 ، 3917 كتاب الاشربة باب شرب اللبن 5607 قلم