صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 213
صحیح مسلم جلد پانزدهم 213 كتاب الزهد والرقائق الْجَفْنَةُ وَدَارَتْ حَتَّى امْتَلَأَتْ فَقَالَ يَا جَابِرُ نَادِ مَنْ كَانَ لَهُ حَاجَةٌ بِمَاءِ قَالَ فَأَتَى النَّاسُ الْجَفْنَةِ وَقَالَ خُذْ يَا جَابِرُ فَصُبَّ عَلَيَّ وَقُلْ يا رسول الله ! اس مشک کے منہ میں میں نے صرف بِاسْمِ اللَّهِ فَصَبْتُ عَلَيْهِ وَقُلْتُ بِاسْمِ اللهِ ایک قطرہ پانی پایا ہے۔اگر میں اسے انڈیلوں تو اس کا فَرَأَيْتُ الْمَاءَ يَفُورُ مِنْ بَيْنِ أَصَابِع رَسُول خشک حصہ اسے پی جائے گا آپ نے فرمایا جاؤا سے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ فَارَتِ میرے پاس لاؤ۔میں اسے آپ کے پاس لایا۔آپ نے اسے ہاتھ میں پکڑا اور کچھ کہنے لگے۔مجھے نہیں پتہ کیا فرمایا۔آپ اسے اپنے ہاتھوں سے دباتے جاتے تھے پھر آپ نے مجھے وہ دیا اور فرمایا اے جابر! فَاسْتَقَوْا حَتَّى رَوُوا قَالَ فَقُلْتُ هَلْ بَقِيَ ایک بڑے ٹب کے لئے آواز دو۔میں نے کہا قافلہ کا أَحَدٌ لَهُ حَاجَةٌ فَرَفَعَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ شب ! وہ میرے پاس اٹھا کر لایا گیا تو میں نے اسے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ مِنَ الْجَفْنَةِ وَهِيَ مَلْأَى آپ کے سامنے رکھ دیا۔رسول اللہ ﷺ نے عشب وَشَكَا النَّاسُ إِلَى رَسُول الله صلى الله میں اس طرح ہاتھ اٹھایا اور اسے پھیلایا اور اپنی اللَّهِ صَلَّى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُوعَ فَقَالَ عَسَى اللَّهُ أَنْ انگلیوں کو کشادہ کیا پھر اسے طب کی تہہ میں رکھ دیا اور يُطْعِمَكُمْ فَأَتَيْنَا سِيفَ الْبَحْرِ فَرَخَرَ الْبَحْرُ فرمایا اے جابر !الو اور میرے ( ہاتھ پر انڈیلو اور بسم زَحْرَةً فَأَلْقَى دَابَّةٌ فَأَوْرَيْنَا عَلَى شَقّهَا النَّارَ اللہ پڑھو۔میں نے اسے آپ ( کے ہاتھ ) پر انڈیلا اور بسم اللہ پڑھی کر میں نے پانی کو دیکھا کہ آپ کی فَاطَّبَحْنَا وَاسْتَوَيْنَا وَأَكَلْنَا حَتَّى شَبعْنَا قَالَ انگلیوں کے درمیان پانی (چشمہ کی طرح ) جوش صل الله جَابِرٌ فَدَخَلْتُ أَنَا وَفُلَانٌ وَفُلَانٌ حَتَّى عَدَّ مارنے لگا پھر ٹب گھومنے لگا اور (پانی) گھومنے حتَّى أَحَدٌ خَمْسَةٌ فِي حِجَاجِ عَيْنِهَا مَا يَرَانَا لگا یہانتک کہ وہ بھر گیا۔آپ نے فرمایا اے خَرَجْنَا فَأَخَذْنَا ضِلَعًا مِنْ أَضْلَاعه جابر! ہر اس شخص کو پکارو جسے پانی کی ضرورت۔ت ہے وہ فَقَوَّسَنَاهُ ثُمَّ دَعَوْنَا بِأَعْظَمِ رَجُلٍ فِي کہتے ہیں لوگ آئے انہوں نے پانی پیا یہانتک کہ وہ الرَّكْبِ وَأَعْظَمِ جَمَلٍ فِي الرَّكْبِ وَأَعْظَمِ سیر ہو گئے وہ کہتے ہیں میں نے کہا کیا کوئی اور كفْلِ فِي الرَّكْب فَدَخَلَ تَحْتَهُ مَا يُطَاطِئُ ضرورت مند باقی ہے؟ پھر رسول اللہ ﷺ نے لگن رَأْسَهُ [17516,7515,7514,7513,7512 سے اپنا ہاتھ نکالا اور وہ بھرا ہو ا تھا پھر لوگوں نے رسول اللہ سے بھوک کی شکایت کی آپ نے [7520,7519,7518,7517]