صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 212
صحیح مسلم جلد پانزدهم 212 كتاب الزهد والرقائق وَسَلَّمَ يَا جَابِرُ نَادِ بِوَضُوءٍ فَقُلْتُ أَلَا وَضُوءَ توڑا اور تیز کیا جب وہ میرے کام کے لئے تیز ہو گیا۔وَضُوءَ أَلَا وَضُوءَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ ان درختوں کے پاس آیا اور ان دونوں میں سے ہر ایک کی ایک ایک ٹہنی کائی پھر ان کو گھسیٹتے ہوئے آیا یہانتک الله مَا وَجَدْتُ فِي الرَّكْبِ مِنْ قَطْرَةِ کہ میں رسول اللہ اللہ جہاں کھڑے ہوئے تھے وَكَانَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يُبَرِّدُ لرَسُول الله وہاں کھڑا ہوا اور میں نے ایک ٹہنی اپنے دائیں اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَاءَ فِي أَشْجَاب لَهُ ایک بنی اپنے بائیں رکھ دی پھر میں آپ سے جاملا عَلَى حِمَارَةِ مِنْ جَرِيد قَالَ فَقَالَ لِيَ الطَّلِق اور عرض کیا میں نے تعمیل کر دی ہے یا رسول اللہ ! إلَى فُلَانِ ابْنِ فُلَانِ الْأَنْصَارِيِّ فَانظُرْ هَلْ فِي لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا میں دو قبروں أَشْجَابِهِ مِنْ شَيْءٍ قَالَ فَانْطَلَقْتُ إِلَيْهِ کے پاس سے گذرا جنہیں عذاب دیا جار ہا تھا۔میں فَنَظَرْتُ فِيهَا فَلَمْ أَجِدْ فِيهَا إِلَّا قَطْرَةً فِي نے چاہا کہ میں اپنی شفاعت کے ذریعہ جب تک یہ عَزْلَاءِ شَجْب مِنْهَا لَوْ أَنِّي أُفْرِغْهُ لَشَرِبَهُ شاخیں ہری رہیں ان کے عذاب کو دور کر دوں۔وہ کہتے ہیں پھر ہم لشکر میں آئے رسول اللہ ﷺ نے يَابَسُهُ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ فرمایا اے جابر ! وضوء کے لئے اعلان کر دو، میں نے وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَمْ أَجِدْ کہا سنو! وضوء کرو ! وضوء ! وضوء ! وہ کہتے ہیں میں ! فِيهَا إِلَّا قَطْرَةً فِي عَزْلَاءِ شَجْبِ مِنْهَا لَوْ أَنِّي نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نے قافلہ میں پانی کا أُفْرِغْهُ لَشَرِبَهُ يَابِسُهُ قَالَ اذْهَبْ فَأْتِني به قطرہ بھی نہیں پایا اور انصار میں سے ایک شخص فَأَتَيْتُهُ بِهِ فَأَخَذَهُ بِيَدِهِ فَجَعَلَ يَتَكَلَّمُ بِشَيْءٍ رسول اللہ ﷺ کے لئے اپنے مشکیزوں میں ٹہنیوں لَا أَدْرِي مَا هُوَ وَيَعْمِرُهُ بِيَدَيْهِ ثُمَّ أَعْطَانِيهِ کے ایک سٹینڈ پر ٹھنڈا کیا کرتا تھا۔وہ کہتے ہیں آپ فَقَالَ يَا جَابِرُ نَادٍ بِجَفْنَة فَقُلْتُ يَا جَفْنَةَ نے مجھ سے فرمایا کہ فلاں بن فلاں انصاری کی طرف جاؤ اور دیکھو کہ کیا اس کی مشک میں کچھ ہے؟ وہ کہتے الرَّكْب فَأُتِيتُ بِهَا تُحْمَلُ فَوَضَعْتُهَا بَيْنَ ہیں میں اس کی طرف گیا اور اس میں دیکھا تو اس کے يَدَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مشکیزوں میں سے ایک کے منہ میں ایک قطرہ تھا۔وَسَلَّمَ بِيَدِهِ فِي الْجَفْنَةِ هَكَذَا فَبَسَطَهَا اگر میں اُسے انڈیلتا تو اس کی خشک جگہ اسے پی جاتی۔وَفَرَّقَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ ثُمَّ وَضَعَهَا فِي قَعْرِ پھر میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا