صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 211
سحيح مسلم جلد پانزدهم 211 كتاب الزهد والرقائق افْتَرَقَتَا فَقَامَتْ كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا عَلَى دوسرے درخت کے پاس آئے اور اس کی ٹہنی پکڑی سَاقِ فَرَأَيْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور اسے کہا اللہ کے حکم سے میری پیروی کرو۔اس نے بھی اس طرح کیا یہانتک کہ جب آپ دونوں وَسَلَّمَ وَقَفَ وَقْفَةً فَقَالَ برَأْسه هَكَذَا درختوں کے درمیان پہنچے تو ان دونوں کو ایک جگہ لے وَأَشَارَ أَبُو إِسْمَعِيلَ بِرَأْسِهِ يَمِينًا وَشِمَالًا ثُمَّ آئے اور فرمایا اللہ کے حکم سے میرے سامنے ایک أَقْبَلَ فَلَمَّا انْتَهَى إِلَيَّ قَالَ يَا جَابِرُ هَلْ رَأَيْتَ دوسرے سے پیوست ہو جاؤ۔پس وہ دونوں اکٹھے مَقَامِي قُلْتُ نَعَمْ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ فَانْطَلِق ہو گئے حضرت جابر کہتے ہیں میں وہاں سے اس خوف إِلَى الشَّجَرَتَيْنِ فَاقْطَعْ مِنْ كُلِّ وَاحِدَةٍ سے نکلا کہ کہیں رسول اللہ یہ میری قربت کو محسوس کرتے ہوئے دور نہ نکل جائیں۔محمد بن عباد کی مَنْهُمَا غُصْنًا فَأَقْبِلْ بِهِمَا حَتَّى إِذَا قُمْتَ روایت میں (فَيَعِدُ کی بجائے ) فَيَتَبَعد کا لفظ ہے۔مَقَامِي فَأَرْسِلْ غُصْنًا عَنْ يَمِينِكَ وَغُصْنًا میں بیٹھ کر خود کلامی کرنے لگا۔ایک دم جو میری نظر الله عَنْ يَسَارِكَ قَالَ جَابِرٌ فَقُمْتُ فَأَخَذْتُ پڑی تو میں نے دیکھا کہ رسول اللہ علیہ سامنے سے حَجَرًا فَكَسَرْتُهُ وَحَسَرْتُهُ فَالخَلَقَ لي آ رہے ہیں اور دونوں درخت علیحدہ ہو کر اپنی جگہ پر تھے۔میں نے دیکھا کہ رسول اللہ اللہ کچھ دیر فَأَتَيْتُ الشَّجَرَتَيْنِ فَقَطَعْتُ مِنْ كُلِّ وَاحِدَة ٹھہرے۔آپ نے اپنے سر سے اشارہ کیا اور مِنْهُمَا غُصْنًا ثُمَّ أَقْبَلْتُ أَجْرُهُمَا حَتَّى قُمْتُ ابو اسماعیل نے اپنے سر سے دائیں اور بائیں اشارہ مَقَامَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کر کے بتایا پھر آپ تشریف لائے۔جب أَرْسَلْتُ غُصْنًا عَنْ يَمِينِي وَغُصْنًا عَنْ میرے پاس پہنچے تو فرمایا اے جابر! کیا تو نے میری يَسَارِي ثُمَّ لَحِقْتُهُ فَقُلْتُ قَدْ فَعَلْتُ جگہ دیکھی ہے جہاں میں کھڑا تھا؟ میں نے عرض کیا يَارَسُولَ اللَّهِ فَعَمَّ ذَاكَ قَالَ إِنِّي مَرَرْتُ ہاں یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا ان دونوں درختوں کے پاس جاؤ اور ان میں سے ہر ایک کی ٹہنی کا ٹو بِقَبْرَيْنِ يُعَذِّبَانِ فَأَحْبَبْتُ بِشَفَاعَتِي أَنْ يُرَقَهُ اور نے آؤ یہانتک کہ تم میرے کھڑے ہونے کی جگہ عَنْهُمَا مَا دَامَ الْغُصْنَانِ رَطْبَيْنِ قَالَ فَأَتَيْنَا کھڑے ہو تو ایک ٹہنی اپنے دائیں ہاتھ رکھو اور ایک تو الْعَسْكَرَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اپنے با ہیں۔جائز کہتے ہیں میں اٹھا ایک پتھر لیا اسے