صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 209
صحیح مسلم جلد پانزدهم 209 كتاب الزهد والرقائق ثُمَّ خَالَفْتُ بَيْنَ طَرَفَيْهَا ثُمَّ تَوَاقَصْتُ عَلَيْهَا ہمارے پاس تشریف لانے والے رسول اللہ ﷺ ثُمَّ جِنْتُ حَتَّى قُمْتُ عَنْ يَسَارِ رَسُولِ الله تھے اور فرمایا کیا تم دونوں اجازت دیتے ہو؟ ہم نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ بِيَدِي فَأَدَارَني عرض کیا جی یا رسول اللہ ! پھر آپ اپنی اونٹنی کو پانی تک حَتَّى أَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ ثُمَّ جَاءَ جَبَّارُ بْنُ لے گئے تو اس نے پانی پیا۔آپ نے اس کی لگام کھینچی اور اس نے ٹانگیں کھولیں اور پیشاب کیا۔پھر صَحْرٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ جَاءَ فَقَامَ عَنْ يَسَارِ رسول اللہ اسے علیحدہ لے گئے اور اس کو بٹھا دیا رَسُول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحَدَ پھر رسول اللہ کے حوض کی طرف تشریف لائے اور رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيْنَا اس سے وضوء کیا پھر میں کھڑا ہوا اور رسول اللہ ﷺ جَمِيعًا فَدَفَعَنَا حَتَّى أَقَامَنَا خَلْفَهُ فَجَعَلَ کے وضوء کی جگہ پر وضوء کیا۔حضرت جبار بن صخر قضاء رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمُقْنِي حاجت کے لئے چلے گئے۔رسول اللہ یہ نماز پڑھنے وَأَنَا لَا أَشْعُرُ ثُمَّ فَطنتُ به فَقَالَ هَكَذَا بَیدہ کے لئے کھڑے ہوئے مجھ پر ایک چادر تھی میں اس يَعْنِي شَدَّ وَسَطَكَ فَلَمَّا فَرَغَ رَسُولُ الله کے کناروں کو الٹنے لگا۔وہ مجھ پر پوری نہ آتی تھی اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا جَابِرُ قُلْتُ پر پھندنے لگے ہوئے تھے میں نے اسے الٹایا پھر لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِذَا كَانَ كَانَ واسعا اس کے دونوں کنارے الٹے اپنی گردن کے ساتھ فَخَالِفْ بَيْنَ طَرَفَيْهِ وَإِذَا كَانَ ضَيِّقًا باندھا پھر میں آیا اور رسول اللہ ﷺ کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور گھما کر اپنے دائیں طرف کھڑا کر دیا۔پھر حضرت جبار بن صحر آئے اور انہوں نے وضوء کیا اور آکر رسول اللہ علی کے بائیں طرف کھڑے ہو گئے۔حضور نے ہم دونوں ثُمَّ يَصُرُّهَا فِي ثَوْبِهِ وَكُنَّا نَخْتَبِطُ بِقِسِينَا کے ہاتھ پکڑے اور ہمیں ہٹایا یہانتک کہ آپ نے وَتَأْكُلُ حَتَّى فَرِحَتْ أَشْدَاقُنَا فَأُقْسِمُ ہمیں اپنے پیچھے کھڑا کر دیا پھر رسول اللہ ﷺے مجھے أَحْطَتَهَا رَجُلٌ مِنَّا يَوْمًا فَانْطَلَقْنَا بِه نَنْعَشُهُ غور سے دیکھنے لگے اور مجھے پتہ نہیں چلا۔پھر مجھے اس فَشَهِدْنَا أَنَّهُ لَمْ يُعْطَهَا فَأَعْطِيَهَا فَقَامَ کے بارہ میں پتہ چلا تو آپ نے ہاتھ سے اس طرح فَاشْدُدْهُ عَلَى حَقُوكَ سَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ قُوتُ كُلِّ رَجُلٍ مِنَّا فِي كُلِّ يَوْمٍ تَمْرَةً فَكَانَ يَمَصُّهَا