صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 207 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 207

صحیح مسلم جلد پانزدهم 207 كتاب الزهد والرقائق رَاحَتِه فَأَخَذَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَهُ عَلَى رَأْسِ الْعُرْجُونِ ثُمَّ لَطَحَ به عَلَى أَثَرِ التَّحَامَةِ فَقَالَ جَابِرٌ فَمِنْ هُنَاكَ جَعَلْتُمْ الْخَلُوقِ فِي مَسَاجِدِكُمْ سِرْنَا مَعَ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ تَحْتَ دیا پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا تم میں سے رِجْلِهِ الْيُسْرَى فَإِنْ عَجِلَتْ بِهِ بَادِرَةٌ فَلْيَقُلْ کون چاہتا ہے کہ اللہ اس سے منہ پھیر لے۔راوی بِقَوْبِهِ هَكَذَا ثُمَّ طَوَى ثَوْبَهُ بَعْضَهُ عَلَى کہتے ہیں کہ ہم ڈر گئے پھر آپ نے فرمایا تم میں سے بَعْضٍ فَقَالَ أَرُونِي عَبِيرًا فَقَامَ فَتَى مِنَ کون چاہتا ہے کہ اللہ اس سے منہ پھیر لے ؟ ہم الْحَيِّ يَسْتَدُّ إِلَى أَهْلِهِ فَجَاءَ بِخَلُوقٍ فِي ڈر گئے آپ نے پھر فرمایا تم میں سے کون چاہتا ہے کہ اللہ اس سے منہ پھیر لے۔ہم نے کہا ہم میں سے کوئی نہیں ( چاہتا) یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا تم میں جب کوئی کھڑا نماز پڑھ رہا ہوتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ اس کے چہرہ کے سامنے ہوتا ہے۔پس وہ اپنے چہرہ کے سامنے نہ تھو کے اور نہ اپنے دائیں اور رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اسے چاہئے کہ وہ اپنے بائیں طرف تھو کے اپنے غَزْوَةِ بَطْنِ بُوَاطٍ وَهُوَ يَطْلُبُ الْمَجْدِيَّ بْنَ بائیں پاؤں کے نیچے۔اگر اس کو جلدی ہو تو وہ اسے عَمْرُو الْجُهَنِيَّ وَكَانَ النَّاضِحُ يَعْقُبُهُ مِنَّا اپنے کپڑے میں اس طرح لے آپ نے الْخَمْسَةُ وَالسَّئَةُ وَالسَّبْعَةُ فَدَارَتْ عُقْبَةُ اپنے کپڑے کے ایک حصہ کو دوسرے پر تہہ کیا۔رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ عَلَى نَاضِحٍ لَهُ فَأَنَاحَهُ اور آپ نے فرمایا مجھے خوشبو دو تو قبیلہ کا ایک شخص فَرَكِبَهُ ثُمَّ بَعَثَهُ فَتَلَدَّنَ عَلَيْهِ بَعْضَ التَّلَدُّن اپنے گھر والوں کی طرف اٹھ کر تیزی سے گیا اور فَقَالَ لَهُ شَأْ لَعَتَكَ اللَّهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ اپنی تھیلی میں خوشبو لے آیا رسول اللہ علے نے اسے ﷺ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ هَذَا اللَّاعِنُ لیا اور اس شہنی کے سرے پر اسے لگایا۔پھر اسے رینٹھ بَعِيرَهُ قَالَ أَنَا يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ انْزِلْ عَنْهُ کے نشان پر لگادیا۔حضرت جابر کہتے ہیں پس فَلَا تَصْحَبْنَا بِمَلْعُونِ لَا تَدْعُوا عَلَی اسی وجہ سے تم اپنی مساجد میں خوشبو لگاتے ہو۔ہم أَنْفُسِكُمْ وَلَا تَدْعُوا عَلَى أَوْلَادِكُمْ وَلَا رسول الله اللہ کے ساتھ بطن بواط کی لڑائی میں تَدْعُوا عَلَى أَمْوَالِكُمْ لَا تُوَافِقُوا مِنَ اللهِ چلے اور آپ مجدی بن عمر جہنی کی تلاش میں تھے۔سَاعَةً يُسْأَلُ فِيهَا عَطَاء فَيَسْتَجِيبُ لَكُمْ ایک ایک اونٹ پر ہم میں سے پانچ ، چھ ، یاسات