صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 205
صحیح مسلم جلد پانزدهم 205 كتاب الزهد والرقائق مِنِّي قَالَ أَنَا وَالله أَحَدٌ قُكَ ثُمَّ لَا أَكْذبُكَ سے جھوٹ نہیں بولوں گا۔اللہ کی قسم میں ڈرا کہ تمہیں خشيتُ وَالله أَنْ أَحَدَّثَكَ فَأَكْذَبَكَ وَأَنْ بتاؤں اور تم سے جھوٹ بولوں اور تم سے وعدہ کروں أَعدَكَ فَأَخْلفَكَ وَكُنْتَ صَاحِبَ رَسُولَ اور پھر وعدہ خلافی کروں اور آپ تو رسول اللہ علیہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُنْتُ وَالله کے صحابی ہیں اور اللہ کی قسم میں محتاج ہوں۔وہ کہتے مُعْشَرًا قَالَ قُلْتُ الله قَالَ الله قُلْتُ اللہ ہیں میں نے کہا اللہ کی قسم؟ اس نے کہا ہاں اللہ کی قَالَ اللَّهِ قُلْتُ اللهِ قَالَ اللَّهَ قَالَ فَأَتَى تسم۔میں نے کہا اللہ کی قسم ؟ اس نے کہا اللہ کی قسم۔بِصَحِيفَتِهِ فَمَحَاهَا بِيَدِهِ فَقَالَ إِنْ وَجَدْتَ میں نے کہا اللہ کی قسم ؟ اس نے کہا اللہ کی قسم۔(راوی) قَضَاءً فَاقْضِي وَإِلَّا أَنْتَ فِي حِلَّ فَأَشْهَدُ کہتے ہیں پھر وہ (ابوالیسر) اپنی تحریر لے کر آئے اور بَصَرُعَيْنَيَّ هَاتَيْنِ وَوَضَعَ إِصْبَعَيْهِ عَلَى اپنے ہاتھ سے اسے مٹادیا اور کہا اگر تمہیں ادائیگی کی توفیق ملے تو مجھے ادا کر دینا ورنہ تم آزاد ہو۔میں گواہی عَيْنَيْهِ وَسَمْعُ أُذُنَيَّ هَاتَيْنِ وَوَعَاهُ قَلْبِي هَذَا وَأَشَارَ إِلَى مَنَاطِ قَلْبِهِ رَسُولَ الله صَلَّى دیتا ہوں میرا ان دو آنکھوں کی بصارت انہوں نے اپنی دوانگلیاں اپنی آنکھوں پر رکھیں اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ مَنْ أَنْظَرَ میری ان دوکانوں کی شنوائی اور میرے دل نے مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْهُ أَظَلَّهُ اللَّهُ فِي ظِلّهِ قَالَ اسے یادر کھا اور انہوں نے دل کی جگہ کی طرف اشارہ فَقُلْتُ لَهُ أَنَا يَا عَمِّ لَوْ أَنَّكَ أَخَذْتَ بُرْدَةَ کیا میں گواہی دیتا ہوں ) میں رسول اللہ مے کو غُلَامِكَ وَأَعْطَيْتَهُ مَعَافِرِيكَ وَأَخَذْتَ دیکھ رہا ہوں آپ فرما رہے تھے جس نے کسی تنگ مَعَافِرِيَّهُ وَأَعْطَيْتَهُ بُرْدَتَكَ فَكَانَتْ عَلَيْكَ دست کو مہلت دی یا اس کا تمام (مالی) بوجھ اتار دیا اللہ تعالیٰ اسے اپنے سایہ میں جگہ دے گا۔وہ کہتے ہیں میں نے ان سے کہا اے چا! اگر تم اپنے غلام کی بَارِكْ فِيهِ يَا ابْنَ أَخِي بَصَرُ عَيْنَيَّ هَاتَيْنِ چادر لے لیتے اور اپنا کپڑا معافری اسے دے دیتے یا وَسَمْعُ أُذُنَيَّ هَاتَيْنِ وَوَعَاهُ قَلْبِي هَذَا وَأَشَارَ اس کا کپڑا معافری لے لیتے اور اپنی چادر سے دے إِلَى مَنَاطِ قَلْبِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دیتے تو آپ پر بھی پورا جوڑا ہو جا تا اور اس پر بھی پورا وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ أَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ جوڑا ہو جاتا۔انہوں نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا حُلَّةٌ وَعَلَيْهِ حُلَّةٌ فَمَسَحَ رَأْسِي وَقَالَ اللَّهُمَّ