صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 204 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 204

صحیح مسلم جلد پانزدهم 204 كتاب الزهد والرقائق [18]19: بَاب : حَدِيثُ جَابِرِ الطَّوِيلُ وَقِصَّةُ أَبِي الْيَسَرِ باب حضرت جابر کی طویل روایت اور ابو الیسٹر کا قصہ 5314(74) حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ :5314 عباده بن ولید بن عبادہ بن صامت بیان وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ وَتَقَارَبَا فِي لَفْظ الْحَدِیثِ کرتے ہیں کہ میں اور میرے والد انصار کے ایک وَالسَّيَاقُ لِهَارُونَ قَالَا حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ قبیلہ میں قبل اس کے کہ وہ فوت ہو جائیں (ان إِسْمَعِيلَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ مُجَاهِدٍ أَبِي حَزْرَةَ سے ) تحصیل علم کے لئے نکلے۔اور سب سے پہلے ہم عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الْوَلِيدِ بن عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رسول الله علیہ کے ایک صحابی ابو الیسٹر سے ملے۔قَالَ خَرَجْتُ أَنَا وَأَبِي نَطْلُبُ الْعِلْمَ فِي هَذَا ان کے ساتھ ان کا ایک غلام تھا جس کے پاس الْحَيِّ مِنَ الْأَنْصَارِ قَبْلَ أَنْ يَهْلِكُوا فَكَانَ کتابوں کا ایک بستہ تھا اور ابولیسٹر پر ایک چادر اور أَوَّلُ مَنْ لَقِينَا أَبَا الْيَسَرِ صَاحِبَ رَسُول ایک معافری کپڑا تھا اور ان کے غلام پر بھی ایک اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ غُلَامٌ لَهُ چادر اور ایک معافری کپڑا تھا۔میرے باپ نے ان سے کہا اے چچا میں آپ کے چہرے پر رنج کے آثار دیکھتا ہوں۔انہوں نے کہا ہاں بنو حرام کے فلاں بن فلاں کے ذمہ میرا مال تھا میں اس کے ہاں گیا میں وَمَعَافِرِيَّ فَقَالَ لَهُ أَبِي يَا عَمِّ إِنِّي أَرَى فِي نے سلام کیا اور پوچھا کہ وہ یہاں ہے؟ انہوں نے کہا وَجْهِكَ سَفْعَةٌ مِنْ غَضَبٍ قَالَ أَجَلْ كَانَ نہیں۔پھر اس کا بیٹا جو بلوغت کے قریب تھا میرے عَلَى فُلان ابْنِ فُلَانِ الْحَرَامِي مَال فُلَانِ الْحَرَامِيِّ مَالٌ پاس آیا میں نے اس سے پوچھا تمہارا باپ کہاں فَأَتَيْتُ أَهْلَهُ فَسَلَّمْتُ فَقُلْتُ ثَمَّ هُوَ قَالُوا لَا ہے؟ اس نے کہا اس نے آپ کی آواز سنی اور میری فَخَرَجَ عَلَيَّ ابْنٌ لَهُ جَفْرٌ فَقُلْتُ لَهُ أَيْنَ أَبُوكَ ماں کے چھپر کھٹ میں گھس گیا۔میں نے کہا میرے قَالَ سَمِعَ صَوْتَكَ فَدَخَلَ أَرِيكَةَ أُمِّي پاس باہر ! کیونکہ مجھے پتہ چل گیا ہے کہ تو کہاں فَقُلْتُ اخْرُجْ إِلَيَّ فَقَدْ عَلِمْتُ أَيْنَ أَنْتَ ہے۔چنانچہ وہ باہر آیا تو میں نے کہا تم کیوں مجھ سے فَخَرَجَ فَقُلْتُ مَا حَمَلَكَ عَلَى أَنْ احْتَبَاتَ چھپے۔اس نے کہا اللہ کی قسم میں تمہیں بتاتا ہوں اور تم مَعَهُ ضِمَامَةٌ مِنْ صُحُفُ وَعَلَى أَبِي الْيَسَر بُرْدَةٌ وَمَعَافِرِيَّ وَعَلَى غُلَامِهِ بُرْدَةً لِي م ایک قسم کا دھاری دار کپڑایا معافرہ بستی کا بنا ہوا کپڑا۔(شرح نووی) 5314 : تخريج ابن ماجه كتاب الاحكام باب انظار المعسر 2419