صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 202 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 202

صحیح مسلم جلد پانزدهم 202 كتاب الزهد والرقائق عَنْ دِينِهِ وَإِلَّا فَاقْذِفُوهُ فَذَهَبُوا بِهِ کر دیا۔اس نے اسے اپنے ساتھیوں کے ایک گروہ فَقَالَ اللَّهُمَّ اكفنيهم بما شئت فَالكَفَات کے سپرد کر دیا اور کہا کہ اسے فلاں فلاں پہاڑ کی طرف السَّفِينَةُ فَغَرِقُوا وَجَاءَ يَمْشِي إِلَى لے جاؤ اور پہاڑ پر چڑھاؤ جب تم اس پہاڑ کی چوٹی الْمَلِكِ فَقَالَ لَهُ الْمَلِكُ مَا فَعَلَ أَصْحَابُكَ ھیچ جاؤ پھر اگر یہ اپنے دین سے لوٹ آئے (تو ٹھیک ورنہ اسے نیچے پھینک دو۔پس وہ اسے لے بهم قَالَ كَفَانِيهِمُ اللهُ فَقَالَ لِلْمَلِكِ إِنَّكَ لَسْتَ گئے اور اسے لے کر پہاڑ پر چڑھے اس پر اس بِقَاتِلِي حَتَّى تَفْعَلَ مَا آمُرُكَ بِهِ قَالَ وَمَا هُوَ (لڑکے ) نے کہا کہ اے اللہ تو جس طرح چاہے ان قَالَ تَجْمَعُ النَّاسَ فِي صَعِيدٍ وَاحِدٍ کے مقابل میں میرے لئے کافی ہو جا۔پہاڑ ہلنے لگا وَتَصْلُبْنِي عَلَى جِذْعِ ثُمَّ خُذْ سَهْمَا مِنْ اور وہ گر گئے۔وہ لڑکا ) بادشاہ کے پاس چل کر آیا تو كِنَانَتِي ثُمَّ ضَعْ السَّهْمَ فِي كَبدِ الْقَوْس ثُمَّ بادشاہ نے اسے کہا کہ تمہارے ساتھیوں کا ساتھ کیا ہوا اس نے کہا کہ اللہ ان کے مقابل پر میرے لئے کافی قُلْ بِاسْمِ اللَّهِ رَبِّ الْغُلَامِ ثُمَّ ارْمِنِي فَإِنَّكَ ہو گیا پھر اس نے اسے اپنے ساتھیوں کے ایک گروہ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ قَتَلْتَنِي فَجَمَعَ النَّاسَ فِي کے سپرد کیا اور کہا کہ اسے لے جاؤ اور ایک کشتی میں صَعِيدٍ وَاحِدٍ وَصَلَبَهُ عَلَى جِذْعِ ثُمَّ أَخَذَ سوار کرو اور سمندر کے درمیان میں لے جاؤ اگر تو یہ سَهْمَا مِنْ كِنَانَتِهِ ثُمَّ وَضَعَ السَّهْمَ فِي كَبُد اپنے دین سے پھر جائے ( تو ٹھیک ) ورنہ اس میں پھینک دو۔جب وہ اسے لے گئے تو اس نے کہا کہ الْقَوْسِ ثُمَّ قَالَ بِاسْمِ اللَّهِ رَبِّ الْغَلَامِ ثُمَّ اے اللہ ! تو جس طرح چاہے ان کے مقابل میں رَمَاهُ فَوَقَعَ السَّهُمُ فِي صُدْغِهِ فَوَضَعَ يَدَهُ میرے لئے کافی ہوجا۔کشتی الٹ گئی اور وہ غرق فِي صُدْغِهِ فِي مَوْضِعِ السَّهُم فَمَاتَ فَقَالَ ہوگئے۔وہ (لڑکا ) بادشاہ کے پاس چل کر آیا تو بادشاہ النَّاسُ آمَنَّا بِرَبِّ الْغُلَامِ آمَنَّا بِرَبِّ الْغُلَام نے اسے کہا تمہارے ساتھیوں کے ساتھ کیا ہوا اس نے کہا کہ اللہ میرے لئے ان کے مقابل پر کافی ہو گیا اور اس نے کہا کہ تم مجھے نہیں مار سکتے یہانتک کہ تم وہ أَرَأَيْتَ مَا كُنْتَ تَحْذَرُ قَدْ وَاللهِ نَزَلَ بِكَ کرو جو میں تمہیں کہتا ہوں اس نے کہا وہ کیا؟ اس نے حَذَرُكَ قَدْ آمَنَ النَّاسُ فَأَمَرَ بِالْأَحْدُودِ في کہا کہ تم لوگوں کو ایک میدان میں جمع کرو اور ایک آمَنَّا بِرَبِّ الْغُلَامِ فَأُتِيَ الْمَلكُ فَقِيلَ لَهُ