صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 201 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 201

صحیح مسلم جلد پانزدهم 201 كتاب الزهد والرقائق الْمَلك فَأَخَذَهُ فَلَمْ يَزَلْ يُعَذِّبُهُ حَتَّى دَلَّ عَلَى الْغُلَامِ صرف اللہ دیتا ہے۔پس اگر تو اللہ پر ایمان لاتا ہے تو فَجِيءَ بِالْغُلَامِ فَقَالَ لَهُ الْمَلِكُ أَيْ بُنَيَّ قَدْ میں اللہ سے دعا کرتا ہوں اور وہ تجھے شفا دے گا۔وہ بَلَغَ مِنْ سِحْرِكَ مَا تُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ اللہ پر ایمان لایا اور اللہ نے اسے شفا دے دی۔پھر وہ وَتَفْعَلُ وَتَفْعَلُ فَقَالَ إِنِّي لَا أَشْفِي أَحَدًا إِنَّمَا بادشاہ کے پاس آیا اور جیسے بیٹھا کرتا تھا اس کے پاس يَشْفِي اللَّهُ فَأَخَذَهُ فَلَمْ يَزَلْ يُعَذِّبُهُ حَتَّى دَلَّ بیٹھ گیا۔بادشاہ نے اسے کہا کہ تمہاری نظر تمہیں کس عَلَى الرَّاهِبِ فَجِيءَ بِالرَّاهِبِ فَقِيلَ لَهُ نے لوٹائی ہے؟ اس نے کہا میرے رب نے اس نے ارْجِعْ عَنْ دِينِكَ فَأَبَى فَدَعَا بِالْمُثْشَار کہا کیا میرے علاوہ بھی تمہارا رب ہے؟ اس نے کہا ضَعَ الْمِنْشَارَ فِي مَفْرِقِ رَأْسه فَشَقَّهُ میرا اور تیرا رب اللہ ہے پس اس نے اسے پکڑا اور عذاب دینے لگا یہانتک کہ اس نے اس لڑکے کا حَتَّى وَقَعَ شِقَّاهُ ثُمَّ جِيءَ بِجَلِيسِ بتا دیا۔لڑکے کو لایا گیا بادشاہ نے اسے کہا اے میرے فَقِيلَ لَهُ ارْجِعْ عَنْ دِينَكَ فَأَبَى فَوَضَعَ بیٹے تیرا تو جادو یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ اندھوں اور الْمُنْشَارَ فِي مَفْرِقِ رَأْسِهِ فَشَقَّهُ بِهِ حَتَّى مبروصوں کو اچھا کر دیتا ہے تو یہ کرتا ہے یہ کرتا ہے۔وَقَعَ شقّاهُ ثُمَّ جِيءَ بِالْغُلَامِ فَقِيلَ لَهُ ارْجِعْ اس نے کہا کہ میں تو کسی کو شفا نہیں دیتا شفا تو اللہ دیتا عَنْ دِينِكَ فَأَبَى فَدَفَعَهُ إِلَى نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِهِ ہے۔اس نے اسے پکڑا اور عذاب دینے لگا یہانتک فَقَالَ اذْهَبُوا بِهِ إِلَى جَبَل كَذَا وَكَذَا کہ اس نے راہب کا پتہ بتا دیا۔راہب کو لایا گیا اور فَاصْعَدُوا بِهِ الْجَبَلَ فَإِذَا بَلَغْتُمْ ذُرْوَتَهُ فَإِنْ اس سے کہا گیا کہ اپنے دین سے پھر جاؤ مگر اس نے رَجَعَ عَنْ دِينِهِ وَإِلَّا فَاطْرَحُوهُ فَذَهَبُوا بِهِ انکار کیا۔اس نے آرہ منگوایا اور اس کے سر کی مانگ پر رکھا اور اسے چیر دیا اور اس (راہب) کے دونوں ٹکڑے گر گئے پھر بادشاہ کے مصاحب کو لایا گیا اور فَصَعِدُوا به الْجَبَلَ فَقَالَ اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ فَرَجَفَ بِهِمْ الْجَبَلُ فَسَقَطُو اسے کہا گیا کہ اپنے دین سے پھر جاؤ مگر اس نے وَجَاءَ يَمْشِي إِلَى الْمَلِكَ فَقَالَ لَهُ الْمَلَكُ مَا انکار کیا اور آرہ اس کے سر کی مانگ پر رکھ دیا اور فَعَلَ أَصْحَابُكَ قَالَ كَفَانِيهِمُ اللَّهُ فَدَفَعَهُ اسے اس کے ساتھ چیر دیا یہاں تک کہ اس کے إِلَى نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَقَالَ اذْهَبُوا بِهِ دونوں ٹکڑے گر گئے۔پھر لڑکے کو لایا گیا اور اسے کہا فَاحْمِلُوهُ فِي قُرْقُورٍ فَتَوَسَطُوا بِهِ الْبَحْرَ فَإِنْ گیا کہ اپنے دین سے پھر جاؤ لیکن اس نے انکار