صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 200
حیح مسلم جلد پانزدهم 200 كتاب الزهد والرقائق إِلَيْهِ فَإِذَا أَتَى السَّاحِرَ ضَرَبَهُ فَشَكَا ذَلِكَ گُزرتا اور اس کے پاس بیٹھ جاتا۔جب وہ جادوگر إِلَى الرَّاهِبِ فَقَالَ إِذَا خَشِيتَ السَّاحِرَ کے پاس آتا تو وہ اسے مارتا تو وہ اس کی شکایت فَقُلْ حَبَسَنِي أَهْلِي وَإِذَا حَشِيتَ أَهْلَكَ راہب کے پاس کرتا راہب نے کہا کہ جب تمہیں فَقُلْ حَبَسَنِي السَّاحِرُ فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ إِذْ جادوگر کا ڈر ہو تو کہو کہ مجھے میرے گھر والوں نے أَتَى عَلَى دَابَّةٍ عَظِيمَةٍ قَدْ حَبَسَتِ النَّاسَ روک لیا تھا اور جب اپنے گھر والوں کا ڈر ہو تو کہو کہ فَقَالَ الْيَوْمَ أَعْلَمُ السَّاحِرُ أَفْضَلُ أَمْ مجھے جادو گر نے روک لیا تھا۔وہ اسی حالت میں تھا کہ الرَّاهِبُ أَفْضَلُ فَأَخَذَ حَجَرًا فَقَالَ اللَّهُمَّ وہ ایک بہت بڑے جانور کے پاس آیا جس نے إِنْ كَانَ أَمْرُ الرَّاهِبِ أَحَبَّ إِلَيْكَ مِنْ أَمْرِ لوگوں کو روک رکھا تھا۔اس نے کہا کہ آج مجھے پتہ السَّاحِرِ فَاقْتُلْ هَذِهِ الدَّابَّةَ حَتَّى يَمْضِيَ لگ جائے گا کہ جادوگر زیادہ فضیلت والا ہے یا النَّاسُ فَرَمَاهَا فَقَتَلَهَا وَمَضَى النَّاسُ فَأَتَى راہب اس نے ایک پتھر لیا اور کہا اے اللہ اگر تیرے الرَّاهِبَ فَأَخْبَرَهُ فَقَالَ لَهُ الرَّاهِبُ أَيْ بُنَيَّ نزدیک راہب کا معاملہ جادوگر کے معاملہ سے زیادہ محبوب ہے تو اس جانور کو مار دے۔تا کہ لوگ گزر أَنتَ الْيَوْمَ أَفْضَلُ مِنِّي قَدْ بَلَغَ مِنْ أَمْرِكَ مَا سکیں۔پھر اس نے وہ پتھر پھینکا اور اسے قتل کر دیا ، اور لوگ گزر گئے۔پھر وہ راہب کے پاس آیا اور اسے عَلَيَّ وَكَانَ الْغُلَامُ يُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ بتایا تو راہب نے اسے کہا اے میرے پیارے بیٹے وَيُدَاوِي النَّاسَ مِنْ سَائِرِ الْأَدْوَاءِ فَسَمِعَ آج سے تو مجھ سے افضل ہے۔تیرا معاملہ وہاں جَلِيسٌ لِلْمَلِكِ كَانَ قَدْ عَمِيَ فَأَتَاهُ بِهَدَايَا تک پہنچ گیا ہے جو میں دیکھ رہا ہوں۔عنقریب تیری كَثِيرَةٍ فَقَالَ مَا هَاهُنَا لَكَ أَجْمَعُ إِنْ أَنتَ آزمائش کی جائے گی۔پس جب تجھے آزمایا جائے تو شَفَيْتِنِي فَقَالَ إِنِّي لَا أَشْفِي أَحَدًا إِنَّمَا میرا پتہ نہ دینا اور وہ لڑکا اندھوں اور مبر وصوں کو ٹھیک يَشْفِي اللَّهُ فَإِنْ أَنْتَ آمَنْتَ بِاللَّهِ دَعَوْتُ کرتا تھا اور لوگوں کی تمام بیماریوں کا علاج کرتا تھا۔اللَّهَ فَشَفَاكَ فَآمَنَ بِاللَّهِ فَشَفَاهُ اللهُ فَأَتَى بادشاہ کے ایک مصاحب نے جو اندھا ہو گیا تھا سنا تو الْمَلِكَ فَجَلَسَ إِلَيْهِ كَمَا كَانَ يَجْلِسُ فَقَالَ وہ اس کے پاس بہت سے تحائف لے کر آیا اور کہا کہ لَهُ الْمَلَكُ مَنْ رَدَّ عَلَيْكَ بَصَرَكَ قَالَ رَبِّي اگر تو مجھے شفا دے دے تو جو کچھ یہاں ہے سب تیرا قَالَ وَلَكَ رَبِّ غَيْرِي قَالَ رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ ہوگا۔اس نے کہا میں کسی کو شفاء نہیں دیتا شفاء تو أَرَى وَإِنَّكَ سَتُبْتَلَى فَإِنِ ابْتُلِيتَ فَلَا تَدُلُّ