صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 199
صحیح مسلم جلد پانزدهم 199 كتاب الزهد والرقائق 5312{72 حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ :5312 حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ سے مت لکھو اور جو مجھ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ سے قرآن کے علاوہ کچھ لکھا ہو تو اسے چاہئے کہ وہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا اسے مٹا دے مجھ سے بیان کرو اس میں حرج نہیں ہے تَكْتُبُوا عَنِّي وَمَنْ كَتَبَ عَنِّي غَيْرَ الْقُرْآنِ اور جس نے مجھ پر جھوٹ بولا ہمام کہتے ہیں میرا خیال فَلْيَمْحُهُ وَحَدَّثُوا عَنِّي وَلَا حَرَجَ وَمَنْ ہے انہوں نے کہا مُتَعَمِّدًا جانتے بوجھتے ہوئے تو كَذَبَ عَلَيَّ قَالَ هَمَّامٌ أَحْسِبُهُ قَالَ مُتَعَمِّدًا چاہئے کہ وہ اپنا ٹھکانہ آگ میں بنائے۔فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ [7510] [17]18: بَاب : قِصَّةُ أَصْحَابِ الْأَحْدُودِ وَالسَّاحِرِ وَالرَّاهِبِ وَالْغُلَامِ باب کھائی والوں، جادوگر، راہب اور لڑکے کا قصہ 5313{73) حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا :5313 : حضرت صہیب سے روایت ہے کہ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ عَبْدِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلوں میں ایک الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ صُهَيْب أَنْ بادشاہ تھا اور اس کا ایک جادوگر تھا جب وہ بوڑھا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ ہو گیا تو اس نے بادشاہ سے کہا میں بوڑھا ہو گیا ہوں مَلِكٌ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ وَكَانَ لَهُ سَاحِرٌ اس لئے تم میرے پاس ایک لڑکا بھیجو جسے میں جادو فَلَمَّا كَبرَ قَالَ لِلْمَلَك إِنِّي قَدْ كَبَرْتُ سکھا سکوں۔چنانچہ اس نے اس کے پاس ایک لڑکا فَابْعَتْ إِلَيَّ غُلَامًا أَعَلَّمْهُ السِّحْرَ فَبَعَثَ إِلَيْه بھیجا تا کہ وہ اسے سکھا دے اس لڑکے کے رستہ میں غُلَامًا يُعَلِّمُهُ فَكَانَ فِي طَريقه إِذَا سَلَكَ جب وہ جاتا تھا ایک راہب تھا وہ اس کے پاس بیٹھ گیا رَاهِبٌ فَقَعَدَ إِلَيْهِ وَسَمِعَ كَلَامَهُ فَأَعْجَبَهُ اور اس کا کلام سنا تو اسے بہت پسند آیا۔پھر جب بھی فَكَانَ إِذَا أَتَى السَّاحِرَ مَرَّ بِالرَّاهِبِ وَقَعَدَ وہ جادوگر کے پاس آتا تو راہب کے پاس سے 5312 : تخريج ابن ماجه باب التغليظ في تعمد الكذب على رسول الله له 32،31،30 ، 33 34 35 ، 36، 37 5313 : تخریج: ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة البروج 3340