صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 198
صحیح مسلم جلد پانزدهم 198 كتاب الزهد والرقائق [15]16 : بَاب : مُنَاوَلَةُ الْأَكْبَرِ باب : بڑے کو دینا 705310) حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ 5310 حضرت عبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا صَحْرٌ يَعْنِي رسول الله ﷺ نے فرمایا میں نے رویا میں دیکھا کہ ابْنَ جُوَيْرِيَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ میں مسواک کر رہا ہوں تو دو آدمیوں نے مجھے متوجہ حَدَّثَهُ أَنْ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا۔ان میں سے ایک دوسرے سے بڑا تھا۔میں ان قَالَ أَرَانِي فِي الْمَنَامِ أَتَسَوَّكَ بِسِوَاكَ میں سے چھوٹے مسواک دینے لگا تو مجھے کہا گیا کہ فَجَذَبَنِي رَجُلَانِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنْ الْآخَرِ بڑے کو، تو میں نے وہ بڑے کو دے دی۔فَنَاوَلْتُ السِّوَاكَ الْأَصْغَرَ مِنْهُمَا فَقِيلَ كَبِّرْ فَدَفَعْتُهُ إِلَى الْأَكْبَرِ [7508] [16]17 : بَاب : التَّثَبُّتُ فِي الْحَدِيثِ وَحُكْمُ كِتَابَةِ الْعِلْمِ باب: گفتگو میں ٹھہراؤ اور علم کو لکھنے کا حکم 5311(71) حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ 5311 ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا بِهِ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حضرت ابو ہریرہ بات کیا کرتے تھے اور کہتے تھے أَبيه قَالَ كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ وَيَقُولُ اے حجرہ والی سن ! اے حجرہ والی سن ! اور حضرت عائشہ اسْمَعِي يَا رَبَّةَ الْحُجْرَةِ اسْمَعِي يَا رَبَّةَ نماز پڑھ رہی ہوتی تھیں جب آپ اپنی نماز مکمل الْحُجْرَة وَعَائِشَةُ تُصَلِّي فَلَمَّا قَضَت کر چکیں تو آپ نے عروہ سے کہا کیا تم نے ابھی صَلَاتَهَا قَالَتْ لِعُرْوَةَ أَلَا تَسْمَعُ إِلَى هَذَا ان کو اور ان کی گفتگو کو نہیں سنا۔نبی سے اس طرح وَمَقَالَته آنفًا إِنَّمَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله بات کیا کرتے تھے کہ اگر گننے والا اسے گننا چاہتا تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ حَدِيثًا لَوْ عَدَّهُ الْعَادُ ضرور اسے گن لیتا۔لأَحْصَاهُ [7509] 5310 : اطراف : مسلم كتاب الرؤيا باب رؤيا النبي م 4202 5311 : تخريج بخاری کتاب المناقب باب صفة النبي ﷺ 3567