صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 188
صحیح مسلم جلد پانزدهم 188 كتاب الزهد والرقائق [9]10: بَاب : تَسْمِيتُ الْعَاطِس وَكَرَاهَةُ التَّثَاؤُبِ باب چھینکنے والے کو دعا دینا اور جماہی لینے کی کراہت 5293{53} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :5293 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَهُوَ ابْنُ غِيَاثٍ عَنْ نبی ﷺ کے پاس دو آدمیوں نے چھینک لی۔آپ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَس بن مالك قَالَ نے ان میں سے ایک کی چھینک پر جواب دیا اور عَطَسَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دوسرے کی چھینک پر جواب نہ دیا۔اس شخص نے رَجُلَانِ فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَلَمْ يُشَمِّتُ الْآخَرَ جس کی چھینک کا آپ نے جواب نہیں دیا تھا کہا کہ فَقَالَ الَّذِي لَمْ يُشَمِّتْهُ عَطَسَ فُلَانٌ فَشَمَّتَهُ فلاں نے چھینک لی تو آپ نے اس کا جواب دیا اور وَعَطَسْتُ أَنَا فَلَمْ تُشَمِّنِي قَالَ إِنَّ هَذَا حَمِدَ میں نے چھینک لی تو آپ نے میری چھینک کا جواب اللَّهَ وَإِنَّكَ لَمْ تَحْمَدْ اللَّهَ وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ نہیں دیا۔آپ نے فرمایا کہ اس نے الحمد للہ کہا تھا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي الْأَحْمَرَ عَنْ سُلَيْمَانَ اور تم نے الحمد للہ نہیں کہا۔التَيْمِيِّ عَنْ أَنَسِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمثْله [7487,7486] لزُهَيْرٍ 5294{54} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ :5294 حضرت ابو بردہ بیان کرتے ہیں میں وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرِ وَاللَّفْظُ حضرت ابو موسیٰ کے پاس اندر گیا اور وہ فضل بن عباس قَالَا حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالك عَنْ کی بیٹی کے گھر میں تھے میں نے چھینک لی تو انہوں عَاصِمِ بْنِ كُلَيْب عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ دَخَلْتُ نے مجھے اس کا جواب نہ دیا اور انہوں (فضل بن عَلَى أَبِي مُوسَى وَهُوَ فِي بَيْت بَنْتِ الْفَضلِ عباس کی بیٹی) نے چھینک لی تو انہوں (ابو موسیٰ) بْنِ عَبَّاس فَعَطَسْتُ فَلَمْ يُسْمَتْنِي نے انہیں جواب دیا پھر میں اپنی ماں کے پاس گیا اور وَعَطَسَتْ فَشَمَّتَهَا فَرَجَعْتُ إِلَى أُمِّي انہیں بتایا پھر جب وہ ( ابوموسی ) ان کے پاس آئے تو 5293 :تخریج بخاری کتاب الادب باب الحمد للعاطس 6221 باب لا يشمت العاطس اذا لم يحمد الله 6225 ترمذی کتاب الادب باب ما جاء فى ايجاب التشميت بحمد العاطس 2742 ابو داؤد کتاب الادب باب فيمن يعطس ولا يحمد الله 5039 ابن ماجه كتاب الادب باب تشميت العاطس 3713 ، 3715