صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 187
صحیح مسلم جلد پانزدهم 187 كتاب الزهد والرقائق وَتَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ فَيَقُولُ بَلَى قَدْ كُنتُ روکا نہیں کرتا تھا؟ وہ کہے گا کیوں نہیں میں نیکی کا حکم آمُرُ بِالْمَعْرُوفِ وَلَا آتِيهِ وَأَنْهَى عَنْ الْمُنْكَرِ دیا کرتا تھا لیکن میں خود سے نہیں کرتا تھا اور بدی سے وَآتِيهِ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حدثنا روکتا تھا اور خود سے کیا کرتا تھا۔جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ كُنَّا ایک روایت میں ( عَنْ شَقِيقٍ عَنْ أَسَامَةَ بْنِ عِنْدَ أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَقَالَ رَجُلٌ مَا يَمْنَعُكَ أَنْ زَيدِ قَالَ کی بجاۓ ) عَنْ أَبِى وَائِلٍ قَالَ كُنَّا تَدْخُلَ عَلَى عُثْمَانَ فَتَكَلَّمَهُ فِيمَا يَصْنَعُ عِندَ أَسَامَةَ بن زَيْدٍ فَقَالَ کے الفاظ ہیں۔وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمثْله [7484,7483] [8]: بَاب : النَّهْي عَنْ هَتْكِ الْإِنْسَانِ سِتْرَ نَفْسِهِ باب : اس بات کی ممانعت کہ انسان خود اپنا پردہ فاش کرے 525292) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :5292 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ میں نے وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدٌ رسول الله علیہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میری تمام حَدَّثَنِي و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ امت بخش دی گئی ہے سوائے ان کے جو لوگ مجاھر“ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ہیں اور یہ جھار میں ہے کہ بندہ رات کو کوئی عمل کرتا عَمِّهِ قَالَ قَالَ سَالِمٌ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ ہے پھر صبح کرتا ہے اور اس کے رب نے اس کی پردہ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پوشی کی ہوتی ہے لیکن وہ (خود) کہتا ہے اے فلاں ! يَقُولُ كُلُّ أُمَّتِي مُعَافَاةً إِلَّا الْمُجَاهِرِينَ وَإِنَّ میں نے گزشتہ رات یہ یہ کیا جبکہ رات اس کے رب مِنَ الْإِجْهَارِ أَنْ يَعْمَلَ الْعَبْدُ بِاللَّيْلِ عَمَلًا ثُمَّ نے اس کی پردہ پوشی کی تو وہ رات گزارتا ہے جبکہ يُصْبِحُ قَدْ سَتَرَهُ رَبُّهُ فَيَقُولُ يَا فَلَانُ قَدْ اس کا رب اس کی پردہ پوشی کرتا ہے اور صبح ہوتی ہے عَمِلْتُ الْبَارِحَةَ كَذَا وَكَذَا وَقَدْ بَات تو اللہ کے پردے اپنے اوپر سے ہٹا دیتا ہے۔يَسْتُرُهُ رَبُّهُ فَيَبِيتُ يَسْتُرُهُ رَبُّهُ وَيُصْبِحُ ایک روایت میں (الْجِهَارُ کی بجائے ) الْهِجَار يَكْشِفُ سِتْرَ اللهِ عَنْهُ قَالَ زُهَيْرٌ وَإِنَّ مِنَ کے الفاظ ہیں۔الهجار [7485] 5292: تخریج بخاری کتاب الادب باب ستر المؤمن على نفسه 6069