صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 189 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 189

صحيح مسلم جلد پانزدهم 189 كتاب الزهد والرقائق و أَخْبَرْتُهَا فَلَمَّا جَاءَهَا قَالَتْ عَطَسَ عِنْدَكَ انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے نے چھینک لی تو آ ابْنِي فَلَمْ تُشَمِّتْهُ وَعَطَسَتْ فَشَمَّتَهَا فَقَالَ نے اسکی چھینک کا جواب نہیں دیا اور اس (لڑکی) نے إنَّ ابْنَكِ عَطَسَ فَلَمْ يَحْمَدُ اللهَ فَلَمْ أَشَمِّتُهُ چھینک لی تو اس کی چھینک کا جواب دیا۔انہوں نے وَعَطَسَتْ فَحَمِدَت اللهَ فَشَمَّتُهَا سَمِعْتُ کہا کہ تمہارے بیٹے نے چھینک لی تو اس نے الحمد للہ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ نہیں کہا اس لئے میں نے اس کی چھینک کا جواب إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَحَمِدَ اللهَ فَسَمِّتُوهُ نہیں دیا اور اس لڑکی نے چھینک لی تو الحمد للہ کہا اس فَإِنْ لَمْ يَحْمَدُ اللَّهَ فَلَا تُشَمِّتُوهُ [7488] لئے میں نے اس کی چھینک کا جواب دیا۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ جب تم میں سے کوئی چھینک لے اور الحمد للہ کہے تو اس کی چھینک کا جواب دو اور اگر الحمد للہ نہ کہے تو اس کی چھینک کا جواب نہ دو۔555295) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الله بن 5295: ایاس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سناجب عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ ح ایک شخص نے آپ کے پاس چھینک لی تو آپ نے حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لَهُ اس يَرْحَمُكَ الله کہا پھر اس نے دوسری دفعہ حَدَّثَنَا أَبُو النَّصْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِم حَدَّثَنَا چھینک لی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس شخص کو عكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ زکام ہے۔بْنِ الْأَكْوَعِ أَنْ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَطَسَ رَجُلٌ عِنْدَهُ فَقَالَ لَهُ يَرْحَمُكَ اللهُ ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ مَرْكُومٌ [7489] 5295 : تخریج ترمذى كتاب الادب باب ما جاء كم يشمت العاطس 2743 ابن ماجه كتاب الادب باب تشميت العاطس 3714