صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 186
صحیح مسلم جلد پانزدهم 186 كتاب الزهد والرقائق 8171 : بَاب عُقُوبَة مَنْ يَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ وَلَا يَفْعَلُهُ وَيَنْهَى عَنِ الْمُنكَرِ وَيَفْعَلُهُ اس کی سزا کا بیان جو نیکی کا حکم دیتا ہے لیکن خود نہیں کرتا اور بدی سے روکتا ہے مگر خود وہی کرتا ہے 5291{51} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :5291 شقيق حضرت اسامہ بن زید کے بارہ میں بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ روایت کرتے ہیں ہے وہ کہتے ہیں کہ ان سے کہا گیا نُمَيْرِ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَأَبُو كُرَيْب کہ آپ حضرت عثمان کے پاس جا کر ان سے بات وَاللَّفْظُ لأبي كُرَيْب قَالَ يَحْيَى وَإِسْحَق نہیں کریں گے؟ انہوں نے کہا کیا تم سمجھتے ہو کہ میں أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ان سے بات نہیں کرتا میں تمہیں بتاتا ہوں اللہ کی حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ أَسَامَةَ بْنِ قسم میں ان سے گفتگو کر چکا ہوں جو میرے اور ان زَيْدٍ قَالَ قِيلَ لَهُ أَلَا تَدْخُلُ عَلَى عُثْمَانَ کے درمیان (راز ) ہے۔ہاں مگر میں کوئی معاملہ فَتَكَلَّمَهُ فَقَالَ أَتَرَوْنَ أَنِّي لَا أُكَلِّمُهُ إِلَّا على الاعلان نہیں بیان کرنا چاہتا جس کے متعلق میں أَسْمِعُكُمْ وَاللَّهِ لَقَدْ كَلَّمْتُهُ فِيمَا بَيْنِي وَبَيْنَهُ نہیں پسند کرتا کہ پہلا شخص ہوں جو اس کو کھولوں اور مَا دُونَ أَنْ أَفْتَيحَ أَمْرًا لَا أُحِبُّ أَنْ أَكُونَ میں کسی کو جو مجھ پر امیر ہونہیں کہتا کہ وہ سب لوگوں أَوَّلَ مَنْ فَتَحَهُ وَلَا أَقُولُ لِأَحَدٍ يَكُونُ عَلَيَّ سے بہتر ہے بعد اس کے کہ میں نے رسول اللہ علی أَمِيرًا إِنَّهُ خَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ کو فرماتے سنا کہ قیامت کے دن ایک آدمی کو لایا الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يُؤْتَى جائے گا اور اسے آگ میں ڈال دیا جائے گا اس کی بِالرَّجُلِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُلْقَى فِي النَّارِ فَتَنْدَلِقُ آنتیں لگتی ہوں گی وہ اسے لے کر چکر لگائے گا جیسے أَقْتَابُ بَطْنِه فَيَدُورُ بهَا كَمَا يَدُورُ الْحِمَارُ گدھا چکی کے گرد چکر لگاتا ہے۔پھر آگ والے اس بِالرَّحَى فَيَجْتَمِعُ إِلَيْهِ أَهْلُ النَّارِ فَيَقُولُونَ يَا کے گرد جمع ہو جائیں گے وہ کہیں گے اے فلاں ! تجھے فَلَانُ مَا لَكَ أَلَمْ تَكُنْ تَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ کیا ہوا ہے؟ کیا تو نیکی کا حکم نہیں دیتا تھا اور بدی سے 5291 : تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب صفة الناروانها مخلوقة 3267 كتاب الفتن باب الفتنة التي تموج كموج البحر 7098