صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 167
صحیح مسلم جلد پانزدهم 167 كتاب الزهد والرقائق ثُمَّ يَلْقَى الثَّانِيَ فَيَقُولُ أَيْ قُلْ أَلَمْ أُكْرِمْكَ پھلتا؟ وہ کہے گا کیوں نہیں۔پھر فرمایا اللہ فرمائے گا کیا وَأُسَوِّدْكَ وَأَزَوِّجُكَ وَأَسَخَّرْ لَكَ الْخَيْلَ تجھے خیال تھا کہ تو مجھ سے ملے گا ؟ تو وہ کہے گا نہیں تو اللہ کہے گا کہ آج میں بھی تجھے بھلاتا ہوں جیسے تو نے وَالْإِبلَ وَأَذَرْكَ تَرْأَسُ وَتَرْبَعُ فَيَقُولُ بَلَى أَيْ رَبِّ فَيَقُولُ أَفَظَنَنْتَ أَنَّكَ مُلَاقِيَّ فَيَقُولُ لَا ما وَصُمْتُ وَتَصَدَّقْتُ وَيُشِي بِخَيْرٍ اسْتَطَاعَ فَيَقُولُ هَاهُنَا إِذَا قَالَ ثُمَّ يُقَالُ لَهُ مجھے بھلا دیا۔پھر وہ دوسرے سے ملے گا اور کہے گا اے فلاں ! کیا میں نے تجھے عزت نہیں دی تھی اور فَيَقُولُ فَإِنِّي أَنْسَاكَ كَمَا نَسِيتَنِي ثُمَّ يَلْقَى سرداری نہیں دی تھی کیا میں نے تیری شادی نہیں کی الثَّالِثَ فَيَقُولُ لَهُ مِثْلَ ذَلكَ فَيَقُولُ يَا رَبِّ تھی ؟ اور گھوڑوں اور اونٹوں کو تیرے تابع نہیں کیا آمَنْتُ بِكَ وَبِكِتَابِكَ وَبِرُسُلِكَ وَصَلَّيْتُ تھا؟ اور تجھے موقعہ نہیں دیا کہ تو ریاست کرتا اور پھولتا پھلتا؟ وہ کہے گا کیوں نہیں۔پھر فرمایا اللہ فرمائے گا کیا تجھے خیال تھا کہ تو مجھ سے ملنے والا ہے؟ تو وہ کہے گا نہیں۔پھر اللہ کہے گا کہ آج میں بھی تجھے بھلاتا ہوں جیسے تو نے مجھے بھلایا۔پھر وہ تیسرے سے ملے گا تو نَفْسه مَنْ ذَا الَّذِي يَشْهَدُ عَلَيَّ فَيُحْتَمُ عَلَى وہ اسے ایسا ہی کہے گا تو وہ کہے گا اے میرے رب! فيه وَيُقَالُ لفَخذه وَلَحْمه وعظامه الطقی میں تجھ پر، تیری کتاب پر اور تیرے رسولوں پر ایمان فَتَنْطِقُ فَخِذُهُ وَلَحْمُهُ وَعِظَامُهُ بِعَمَلِهِ لایا تھا۔میں نے نماز پڑھی تھی اور روزہ رکھا تھا اور وَذَلِكَ لِيُعْذِرَ مِنْ نَفْسِهِ وَذَلِكَ الْمُنَافِقُ صدقہ کیا تھا اور جہاں تک ہوسکا اچھی تعریف کرے وَذَلِكَ الَّذِي يَسْخَطُ اللَّهُ عَلَيْهِ [7438] گا۔وہ ( اللہ ) فرمائے گا تو پھر یہیں رہو فر مایا پھر اسے کہا جائے گا اب ہم تم پر اپنا گواہ کھڑا کریں گے۔وہ الآنَ تَبْعَثُ شَاهِدَنَا عَلَيْكَ وَيَتَفَكَّرُ فِي اپنے دل میں سوچے گا کہ کون ہے جو میرے خلاف گواہی دے گا ؟ پھر اس کے منہ پر مہر لگادی جائے گی اور پھر اس کی ران اور اس کے گوشت اور اس کی ہڈیوں سے کہا جائے گا کہ بولو تو اس کی ران اور اس کا گوشت اور اس کی ہڈیاں اس کے اعمال کو بیان کریں