صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 166 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 166

صحیح مسلم جلد پانزدهم 166 كتاب الزهد والرقائق سَمِعْتُ عُتْبَةَ بْنَ غَزْوَانَ يَقُولُ لَقَدْ رَأَيْتُنِي کے پتوں کے سوا ہمارا کوئی کھانا نہیں ہوتا تھا یہاں سَابِعَ سَبْعَةٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَیہ تک کہ ہماری باچھیں زخمی ہو گئیں۔وَسَلَّمَ مَا طَعَامُنَا إِلَّا وَرَقَ الْحُبْلَةِ حَتَّى قَرحَتْ أَشْدَاقُنَا [7437] 5256{16} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ :5256 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ لوگوں حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ نے عرض کیا یارسول اللہ ﷺ ! کیا ہم قیامت کے دن أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ الله اپنے رب کو دیکھیں گے ؟ آپ نے فرمایا کیا تمہیں دو پہر کے وقت سورج دیکھنے میں جب وہ بادل میں هَلْ تَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ هَلْ تُضَارُّونَ نہ ہو کوئی دقت ہوتی ہے؟ انہوں نے عرض کیا نہیں۔فِي رُؤْيَةِ الشَّمْسِ فِي الظَّهِيرَةِ لَيْسَتْ فِي آپ نے فرمایا کیا تمہیں چودھویں رات کو چاند دیکھنے سَحَابَةٍ قَالُوا لَا قَالَ فَهَلْ تُضَارُّونَ فِي رُؤْيَةِ میں کوئی دشواری ہوتی ہے جب وہ کسی بادل میں نہ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ لَيْسَ فِي سَحَابَةٍ قَالُوا لَا ہو؟ انہوں نے عرض کیا نہیں۔آپ نے فرمایا اس کی قَالَ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا تُضَارُّونَ فِي تم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جیسے تم ان میں رُؤيَةِ رَبِّكُمْ إِلَّا كَمَا تُضَارُّونَ فِي رُؤْيَةِ س کسی کی رویت میں دشواری محسوس نہیں کرتے اسی طرح اپنے رب کی رؤیت میں بھی دقت محسوس نہیں أَحَدِهِمَا قَالَ فَيَلْقَى الْعَبْدَ فَيَقُولُ أَي قُلْ کرو گے۔فرمایا پھر وہ بندہ سے ملے گا اور کہے گا اے أَلَمْ أُكْرِمْكَ وَأُسَوِّدْكَ وَأَزَوِّجُكَ وَأَسَخَرْ فلاں! کیا میں نے تجھے عزت نہیں دی تھی اور سرداری لَكَ الْخَيْلَ وَالْإِبِلَ وَأَذَرْكَ تَرْأَسُ وَتَرْبَعُ نہیں دی تھی؟ کیا میں نے تیری شادی نہیں کی تھی ؟ فَيَقُولُ بَلَى قَالَ فَيَقُولُ أَفَظَنَنْتَ أَنَّكَ مُلَاقِي اور گھوڑوں اور اونٹوں کو تیرے تابع نہیں کیا تھا ؟ اور فَيَقُولُ لَا فَيَقُولُ فَإِنِّي أَنسَاكَ كَمَا نَسِيتَنِي تجھے موقعہ نہیں دیا تھا کہ تو ریاست کرتا اور پھولتا : 5256 :تخریج بخاری کتاب الاذان باب فضل السجود 806 كتاب التفسير باب أن الله لا يظلم مثقال ذرة 4581 كتاب الرقاق باب الصراط جسر جهنم 6573 كتاب التوحيد باب قول الله وجوه يومئذ ناضرة 7437,7434 ترمذى كتاب صفة الجنة باب ما جاء فى سوق الجنة 2549 باب ما جاء فى رؤية الرب تبارك وتعالى 2551 2554 باب ما جاء في خلود اهل الجنة واهل النار 7 255 ابوداؤ د کتاب السنة باب في الرؤية 4731،4730،4729 ابن ماجه باب فيما انكرت الجهيمة 177، 178، 180،179