صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 168 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 168

صحیح مسلم جلد پانزدهم 168 كتاب الزهد والرقائق گی اور یہ اسلئے ہوگا کہ اس کے پاس کوئی عذر نہ ہوگا۔اور یہ منافق ہے اور یہ وہ ہے جس پر اللہ غضبناک ہوا۔5257{17} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ النَّضْرِ بْنِ :5257 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ہم أَبِي النَّصْرِ حَدَّثَنِي أَبُو النَّصْرِ هَاشِمُ بْنُ رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے کہ آپ ہنس پڑے۔الْقَاسِم حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ الْأَسْجَعِيُّ عَنْ پھر فرمایا کیا تمہیں پتہ ہے میں کیوں ہنسا ہوں؟ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ عَنْ راوی کہتے ہیں ہم نے کہا اللہ اور اس کا رسول بہتر فُضَيْلِ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ جانتے ہیں آپ نے فرمایا کہ بندہ کی اپنے رب سے كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گفتگو پر۔وہ کہے گا کہ اے میرے رب! کیا تو نے فَضَحِكَ فَقَالَ هَلْ تَدْرُونَ مِمَّ أَضْحَكُ مجھے علم سے اپنی پناہ نہیں دی تھی ؟ آپ نے فرمایا وہ قَالَ قُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ من کہے گا کیوں نہیں۔آپ نے فرمایا وہ (بندہ) کہے مُخَاطَبَةِ الْعَبْدِ رَبَّهُ يَقُولُ يَا رَبِّ أَلَمْ تُجِرْنِي گا میں اپنے خلاف کسی کی گواہی کا جواز نہیں دیکھتا مِنَ الظُّلْمِ قَالَ يَقُولُ بَلَى قَالَ فَيَقُولُ فَإِنِّي سوائے جو مجھ سے ہو۔آپ نے فرمایا اللہ فرمائے گا لَا أُجِيرُ عَلَى نَفْسِي إِلَّا شَاهِدًا مِنِّي قَالَ آج کے دن تیرا نفس ہی تجھ پر گواہی کے لئے کافی فَيَقُولُ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ شَهِيدًا ہے اور معزز لکھنے والے گواہ ہیں۔آپ نے فرمایا پھر وَبِالْكِرَامِ الْكَاتِبِينَ شُهُودًا قَالَ فَيُحْتَمُ اس کے منہ پر مہر لگا دی جائے گی اور اس کے اعضاء عَلَى فِيهِ فَيُقَالُ لَأَرْكَانه الطقي قَالَ فَتَنْطقُ سے کہا جائے گا بولو فرمایا پھر وہ اس کے اعمال کے بِأَعْمَالِهِ قَالَ ثُمَّ يُخَلَّى بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْكَلَام بارہ میں بولیں گے۔اور فرمایا پھر اس کو بولنے دیا قَالَ فَيَقُولُ بُعْدًا لَكُنَّ وَسُحْقًا فَعَنْكُنَّ جائے گا فرمایا پھر وہ کہے گا دور ہو جاؤ تمہاری ہلاکت كُنتُ أُنَاضِلُ [7439] ہو۔میں تمہارے لئے جھگڑا کرتا تھا۔5258{18} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :5258 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَارَةَ بْن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے اللہ آل محمد کو ضرورت کو 5258 : اطراف : مسلم : كتاب الزكوة باب في الكفاف والقناعة 1733 كتاب الذهد والرقائق باب الدنيا سجن المؤمن 5259 تخريج: بخاری کتاب الرقاق باب كيف كان عيش النبي الله واصحابه 6460 ترمذى كتاب الذهد باب ما جاء في معيشة النبي هم واهله 2361 ابن ماجه کتاب الذهد باب القناعة 4139