صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 165 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 165

صحیح مسلم جلد پانزدهم 165 كتاب الزهد والرقائق مِنَ الزَّحَامِ وَلَقَدْ رَأَيْتَنِي سَابِعَ سَبْعَةِ مَعَ برس کا فاصلہ ہے اور ضرور اس پر ایک ایسا دن آئے گا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَنَا کہ وہ لوگوں کی کثرت سے بھر جائے گی۔میں نے طَعَامٌ إِلَّا وَرَقَ الشَّجَرِ حَتَّى فَرِحَتْ اپنے تئیں دیکھا ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ أَشدَاقُنَا فَالْتَقَطَّتُ بُرْدَةً فَشَقَقْتُهَا بَيْنِي سات میں سے ایک تھا اور کبھی درختوں کے پتوں کے وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ مَالِكِ فَاتَّزَرْتُ بنصفها سوا ہمارا کوئی کھانا نہیں تھا یہانتک کہ ہماری باچھیں وَاتَّزَرَ سَعْدٌ بِنصَفِهَا فَمَا أَصْبَحَ الْيَوْمَ مِنَّا نمی ہو گئیں۔مجھے ایک چادر ملی اور اسے پھاڑ کر اپنے زخمی أَحَدٌ إِلَّا أَصْبَحَ أَمِيرًا عَلَى مِصْرِ مِنَ الْأَمْصَار اور سعد بن مالک کے لئے دو ٹکڑے کر لیا۔آدھے کا وَإِنِّي أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ فِي نَفْسِي عَظِيمًا میں نے ازار بنالیا اور آدھے کا سعد نے بنالیا۔لیکن وَعِنْدَ اللَّهِ صَغِيرًا وَإِنَّهَا لَمْ تَكُنْ نُبُوَّةً قَطَّ إِلَّا آج جب ہم میں سے کوئی صبح کرتا ہے تو کسی شہر کا تَنَاسَحَتْ حَتَّى يَكُونَ آخرُ عَاقَبَتِهَا مُلكًا امیر ہوتا ہے اور میں اس بات سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں کہ میں اپنے نفس میں بڑا سمجھوں اور اللہ کے فَسَتَحْبُرُونَ وَتُجَرِّبُونَ الْأُمَرَاءَ بَعْدَنَا و نزدیک بہت چھوٹا ہوں۔کوئی نبوت ( ماضی ) میں حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ عُمَرَ بْن سَلِيط حَدَّثَنَا ایسی نہیں ہوئی جس کا اثر زائل نہ ہوا ہو حتی کہ اس کا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَال عَنْ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ وَقَدْ أَدْرَكَ الْجَاهِلِيَّةُ انجام با دشاہت نہ ہو اور تم حقیقت حال جان لو گے اور حکام کا تمہیں ہمارے بعد تجربہ ہو جائے گا۔قَالَ خَطَبَ عُتْبَةُ بْنُ غَزْوَانَ وَكَانَ أَمِيرًا ایک اور روایت خالد بن تعمیر سے مروی ہے جنہوں عَلَى الْبَصْرَةِ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيث شَيْبَانَ [7436,7435] نے جاہلیت کا زمانہ پایا تھا وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عقبہ بن غزوان نے خطاب کیا اور وہ بصرہ کے امیر تھے۔صلى الله 5255{15} وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ :5255 حضرت عقبہ بن غزوان بیان کرتے ہیں کہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ میں اپنے تئیں دیکھتا ہوں کہ میں رسول اللہ ہے حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ کے ساتھ سات میں سے ایک تھا اور کبھی جبلہ درخت 5255 : اطراف مسلم كتاب الزهد والرقائق باب الدنيا سجن المؤمن 5254 تخريج ترمذى كتاب صفة جهنم باب ما جاء فى صفة جهنم 2575 ابن ماجه كتاب الذهد باب معيشة اصحاب النبي 4156