صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 164
صحیح مسلم جلد پانزدهم 164 كتاب الزهد والرقائق أَسَدٍ تُعَزِّرُنِي عَلَى الدِّينِ لَقَدْ خِبْتُ إِذًا كَمَا تَضَعُ الْعَنُزُ مَا يَخْلِطُهُ بِشَيْءٍ کے الفاظ وَضَلَّ عَمَلِي وَلَمْ يَقُلْ ابْنُ نُمَيْرِ إِذًا {13} وَ ہیں۔حَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْن أَبي خالد بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ حَتَّى إِنْ كَانَ أَحَدُنَا لَيَضَعُ كَمَا تَضَعُ الْعَنْرُ مَا يَخْلُطُهُ بِشَيْءٍ [7434,7433] 5254{14} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا :5254 خالد بن عمیر عدوی بیان کرتے ہیں کہ سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَة حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَال حضرت عتبہ بن غزوان نے ہمیں خطاب کیا انہوں عَنْ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرِ الْعَدَوِيِّ قَالَ خَطَبَنَا نے اللہ کی حمد وثنا کی پھر کہا اما بعد دنیا نے اپنے ختم عُتْبَةُ بْنُ غَزْوَانَ فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ ہونے کا اعلان کر دیا ہے اور اس نے تیزی سے پیٹھ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ الدُّنْيَا قَدْ آذَنَتْ بِصَرْم پھیر لی ہے۔اور اس میں کچھ بھی باقی نہ رہا سوائے وَوَلَّتْ حَذَاءَ وَلَمْ يَبْقَ مِنْهَا إِلَّا صَبَابَةُ اس کے جتنا برتن میں کچھ مشروب بیچ رہتا ہے۔كَصْبَابَةِ الْإِنَاءِ يَتَصَابَهَا صَاحِبُهَا وَإِنَّكُمْ جسے اس کا پینے والا چھوڑ دیتا ہے۔تم یہاں سے ایک لازوال گھر کی طرف منتقل ہونے والے ہو پس جو مُنتَقِلُونَ مِنْهَا إِلَى دَارٍ لَا زَوَالَ لَهَا فَالْتَقلُوا بِخَيْرِ مَا بِحَضْرَتِكُمْ فَإِنَّهُ قَدْ ذُكرَ لَنَا أَنَّ تمہارے پاس ہے اس سے بہتر میں منتقل ہو جاؤ۔کیونکہ ہمارے پاس ذکر کیا گیا ہے کہ ایک پتھر جہنم الْحَجَرَ يُلْقَى مِنْ شَفَةِ جَهَنَّمَ فَيَهْوِي فِيهَا کے کنارے سے پھینکا جائے گا۔پھر وہ ستر برس تک سَبْعِينَ عَامًا لَا يُدْرِكُ لَهَا قَعْرًا وَ وَاللهِ اس میں گرتا چلا جائے گا اور اس کی تہہ تک نہ پہنچ پائے لَتُمْلَأَنَّ أَفَعَجِبْتُمْ وَلَقَدْ ذُكِرَ لَنَا أَنَّ مَا بَيْنَ گا اور اللہ کی قسم اس ( دوزخ ) کو ضرور بھرا جائے گا کیا مِصْرَاعَيْنِ مِنْ مَصَارِيعِ الْجَنَّةِ مَسِيرَةُ تم تعجب کرتے ہو؟ اور ہمیں بتایا گیا کہ جنت کے دو أَرْبَعِينَ سَنَةٌ وَلَيَأْتِيَنَّ عَلَيْهَا يَوْمٌ وَهُوَ كَظِيظٌ کواڑوں سے ایک کواڑ سے دوسرے کواڑ تک چالیس 5254 : اطراف مسلم : كتاب الزهد والرقائق باب الدنيا سجن المؤمن 5255 تخریج : ترمذى كتاب صفة جهنم باب ما جاء في صفة جهنم 2575 ابن ماجه كتاب الذهد باب معيشة اصحاب النبي صلي الله 4156