صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 163
حیح مسلم جلد پانزدهم 163 كتاب الزهد والرقائق أَبُو بَكْرِ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا بُكَيْرُ بْنُ مِسْمَارٍ اسے دیکھا تو کہا میں اس سوار کے شر سے اللہ کی پناہ حَدَّثَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدِ قَالَ كَانَ سَعْدُ بْنُ میں آتا ہوں۔وہ نیچے اتر اتو اس نے ان سے کہا کہ أبي وقاص في إبله فَجَاءَهُ ابْنُهُ عُمَرُ فَلَمَّا آپ اپنے اونٹوں اور بھیڑ بکریوں میں آگئے ہیں رَآهُ سَعْدٌ قَالَ أَعُوذُ بالله من شَرِّ هَذَا اور لوگوں کو سلطنت کے بارہ میں باہمی تنازعہ کرتے الرَّاكب فَنَزَلَ فَقَالَ لَهُ أَنزَلْتَ في إبلك ہوئے چھوڑ آئے ہیں۔اس پر حضرت سعدؓ نے اس وَغَنَمِكَ وَتَرَكْتَ النَّاسَ يَتَنَازَعُونَ الْمُلْكَ کے سینہ پر ہاتھ مارا اور کہا کہ خاموش ہو جاؤ۔میں بَيْنَهُمْ فَضَرَبَ سَعْدٌ فِي صَدْرِهِ فَقَالَ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ یقیناً اسْكُتْ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ الله متقی ، بے نیاز اور (لوگوں کی نظر سے ) پوشیدہ بندہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ کو پسند کرتا ہے۔التَّقِيُّ الْغَنِيُّ الْحَفِي [7432] 5253{12} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيب :5253 حضرت سعد بن ابی وقاص بیان کرتے ہیں الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ کہ اللہ کی قسم! میں عربوں میں سے پہلا شخص ہوں إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ سَعْدٍ ح و حَدَّثَنَا جس نے خدا کی راہ میں تیر چلایا اور بھی یہ بھی ہوا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله بن بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي جب ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ میں جاتے وَابْنُ بِشْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ قَيْسٍ قَالَ تو ہمارے لئے سوائے حبلہ (جنگلی درخت) کے سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَاصِ يَقُولُ وَاللَّهِ إِنِّي پتوں اور اس کیکر کے کچھ کھانے کو نہ ہوتا یہانتک کہ ہم لَأَوَّلُ رَجُلٍ مِنَ الْعَرَبِ رَمَى بِسَهُم فِي بكرى كى طرح مینگنیاں کرتے پھر بنو اسد دین کے کی سَبِيلِ اللَّهِ وَلَقَدْ كُنَّا نَعْزُو مَعَ رَسُولِ اللَّهِ بارہ میں مجھ پر نکتہ چینی کرنے لگے تب تو میں خائب و صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَنَا طَعَامٌ نَأْكُلُهُ إِلَّا خاسر ہو گیا اور میرے اعمال رائیگاں گئے۔وَرَقَ الْحُبْلَةِ وَهَذَا السَّمُرُ حَتَّى إِنَّ أَحَدَنَا ایک روایت میں اذا کا لفظ نہیں۔لَيَضَعُ كَمَا تَضَعُ الشَّاةُ ثُمَّ أَصْبَحَتْ بَنُو ایک اور روایت میں حَتَّى إِنْ كَانَ أَحَدُنَا لَيَضَعُ اور شما انا منه 5253 تخریج بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى الله و باب مناقب سعد بن ابی وقاص 3728 كتاب الأطعمة باب ما كان النبي له واصحابه ياكلون 5412 كتاب الرقاق باب كيف كان عيش النبي الله واصحابه 6453 ترمذى كتاب الزهد باب ما جاء في معيشة اصحاب النبي الا الله 2365 ، 2366 ابن ماجه باب فی فضائل اصحاب رسول الله 131 كتاب الزهدباب المعيشة اصحاب النبي عام 4156