صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 161
صحيح مسلم جلد پانزدهم 161 كتاب الزهد والرقائق يَرُدَّ اللَّهُ إِلَيَّ بَصَرِي فَأَبْصِرَ بِهِ النَّاسَ قَالَ گئے۔اس (فرشتہ) نے کہا کہ کونسا مال تجھے پسند فَمَسَحَهُ فَرَدَّ اللهُ إِلَيْهِ بَصَرَهُ قَالَ فَأَيُّ ہے؟ اس نے کہا گائیاں چنانچہ اسے حاملہ گائے دی الْمَالِ أَحَبُّ إِلَيْكَ قَالَ الْغَنَمُ فَأَعْطَيَ شَاةً گئی اور کہا اللہ تجھے اس میں برکت دے۔فرمایا وہ وَالِدًا فَأَنْتِجَ هَذَانِ وَوَلَّدَ هَذَا قَالَ فَكَانَ نابینا کے پاس آیا اور کہا کہ تجھے سب سے زیادہ کیا لِهَذَا وَادٍ مِنَ الْإِبِلِ وَلِهَذَا وَادٍ مِنَ الْبَقَرِ پسند ہے؟ اس نے کہا یہ کہ اللہ مجھے میری نظر لوٹا دے جس سے میں لوگوں کو دیکھ سکوں۔فرمایا پھر اس نے وَلِهَذَا وَادٍ مِنَ الْغَنَمِ قَالَ ثُمَّ إِنَّهُ أَتَى اس پر ہاتھ پھیرا تو اللہ نے اسے اس کی نظر لوٹا دی۔الْأَبْرَصَ فِي صُورَتِهِ وَهَيْئَتِهِ فَقَالَ رَجُلٌ اس نے پوچھا کہ تجھے کون سا مال زیادہ پسند ہے؟ مسْكِينَ قَدِ انْقَطَعَتْ بِيَ الْجِبَالُ فِي سَفَرِي اس نے کہا بیکریاں پس اسے زیادہ بچے دینے والی فَلَا بَلَاغَ لِي الْيَوْمَ إِلَّا بِاللَّهِ ثُمَّ بِكَ أَسْأَلُكَ بكری عطا کی گئی سوان دونوں نے بھی بچے دیئے بِالَّذِي أَعْطَاكَ اللَّوْنَ الْحَسَنَ وَالْجِلْدَ اور اس نے بھی بچے دیئے۔فرمایا کہ اس کے لئے الْحَسَنَ وَالْمَالَ بَعِيرًا أَتَبَلِّغُ عَلَيْهِ فِي اونٹوں کی وادی ہوگئی اور اس کے لئے گائیوں کی سَفَرِي فَقَالَ الْحُقُوقُ كَثِيرَةٌ فَقَالَ لَهُ كَأَنِّي وادی اور اس کے لئے بکریوں کی وادی۔فرمایا کہ پھر أَعْرِفُكَ أَلَمْ تَكُنْ أَبْرَصَ يَقْذَرُكَ النَّاسُ وه (فرشتہ) مبروص کے پاس اس کی (پرانی) فَقِيرًا فَأَعْطَاكَ اللَّهُ فَقَالَ إِنَّمَا وَرَثْتُ هَذَا صورت اور ہیئت میں گیا اور کہا کہ میں ایک مسکین الْمَالَ كَابِرًا عَنْ كَابِرٍ فَقَالَ إِنْ كُنْتَ كَاذِبًا آدمی ہوں اور سفر میں میرے سب اسباب جاتے فَصَيَّرَكَ اللَّهُ إِلَى مَا كُنْتَ قَالَ وَأَتَى الْأَقْرَعَ رہے۔بس آج اللہ اور پھر تمہارے بغیر میرا پہنچنا ممکن نہیں۔میں تم سے اس کے نام پر سوال کرتا ہوں جس نے تمہیں خوبصورت رنگ اور خوبصورت جلد اور مال عطا کیا ہے ایک اونٹ مانگتا ہوں جو میرے سفر میں میرا کام بنادے اس نے کہا ذمہ داریاں بہت في صُورَته فَقَالَ لَهُ مِثْلَ مَا قَالَ لِهَذَا وَرَدَّ عَلَيْهِ مِثْلَ مَا رَدَّ عَلَى هَذَا فَقَالَ إِنْ كُنْتَ كَاذِبًا فَصَيَّرَكَ اللَّهُ إِلَى مَا كُنْتَ قَالَ وَأَتَى الْأَعْمَى في صُورَته وَهَيْئَتِهِ فَقَالَ رَجُلٌ ہیں۔اس پر اس نے کہا میرا خیال ہے کہ میں تمہیں مِسْكِينَ وَابْنُ سَبِيلِ انْقَطَعَتْ بِيَ الْجِبَالُ فِي پہچانتا ہوں کیا تم مبروص نہیں تھے جس سے لوگ سَفَرِي فَلَا بَلَاغَ لِي الْيَوْمَ إِلَّا بِاللهِ ثُمَّ بِكَ کراہت کرتے تھے؟ ( کیا تم ) وہ فقیر نہیں تھے )