صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 157
صحیح مسلم جلد پانزدهم 157 كتاب الزهد والرقائق صلى الله التُجيبيَّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ساتھ موجود تھے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ علی عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ نے حضرت ابو عبیدہ بن جراح کو جزیہ لینے کے الْمِسْوَرَ بْنَ مَحْرَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَمْرَو بْنَ لئے بحرین بھیجا۔رسول اللہ علیہ نے بحرین والوں عَوْفِ وَهُوَ حَلِيفٌ بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيِّ سے صلح کا معاہدہ کیا تھا اور حضرت علاء حضرمی کو ان وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ پر امیر مقرر فرمایا تھا۔حضرت ابو عبیدہ بحرین سے مال عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ الله صلی لے کر آئے۔انصار نے حضرت ابو عبیدہ کے آنے کا صلى الله اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاح سنا تو نماز فجر رسول اللہ علیہ کے ساتھ ( ادا کرنے إِلَى الْبَحْرَيْنِ يَأْتِي بِحِزْيَتِهَا وَكَانَ رَسُولُ کے لئے پہنچ گئے۔جب آپ ﷺ نے نماز ادا الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ صَالَحَ أَهْلَ کی تو آپ مُڑے۔وہ ان کے سامنے ہوئے تو صلى الله الْبَحْرَيْنِ وَأَمَّرَ عَلَيْهِمُ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ رسول الله نے انہیں دیکھ کر مسکرائے اور فرمایا میرا فَقَدِمَ أَبُو عُبَيْدَةَ بِمَالٍ مِنَ الْبَحْرَيْنِ خیال ہے تم نے سن لیا ہے کہ بحرین سے ابو عبیدہ کچھ فَسَمِعَتِ الْأَنْصَارُ بِقُدُومٍ أَبِي عُبَيْدَةَ فَوَافَوْا لائے ہیں۔انہوں نے عرض کیا ہاں یا رسول اللہ ! صَلَاةَ الْفَجْرِ مَعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ آپ نے فرمایا خوش ہو جاؤ اور اس بات کی امید رکھو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى جو تم کو خوش کر دے گی۔اللہ کی قسم مجھے تمہارے بارہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَرَفَ فَتَعَرَّضُوا لَهُ میں غربت کا ڈر نہیں ہے ہاں مگر تمہارے بارہ میں یہ فَتَبَسَّمَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ڈر ہے کہ تم پر دنیا کشادہ کر دی جائے جیسے تم سے پہلے حِينَ رَآهُمْ ثُمَّ قَالَ أَظُنُّكُمْ سَمِعْتُمْ أَنْ أَبَا لوگوں پر کشادہ کر دی گئی تھی اور پھر تم اس میں ایک مَ بِشَيْءٍ مِنَ الْبَحْرَيْنِ فَقَالُوا أَجَلْ دوسرے سے مقابلہ کرنے لگو جیسے انہوں نے کیا تھا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَأَبْشِرُوا وَأَمِّلُوا مَا اور وہ تمہیں ہلاک کر دے جیسے اس نے ان کو ہلاک کیا يَسُرُّكُمْ فَوَاللَّهِ مَا الْفَقْرَ أَخْشَى عَلَيْكُمْ تھا۔وَلَكِنِّي أَخْشَى عَلَيْكُمْ أَنْ تُبْسَطَ الدُّنْيَا ایک روایت میں ( وَتُهْلِكُكُمُ كَمَا أَهْلَكْتُهُمْ کی عَلَيْكُمْ كَمَا يُسطَتْ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ بجاۓ وَتُلْهِيَكُمْ كَمَا الْهَتْهُمُ کے الفاظ ہیں۔فَتَنَافَسُوهَا كَمَا تَنَافَسُوهَا وَتُهْلِكَكُمْ كَمَا