صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 3
صحیح مسلم جلد پانزدهم 3 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها مجيد الله 1 صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ کان نے سنا اور نہ کسی شخص کے دل میں اس کا خیال أَعْدَدْتُ لعبادي الصَّالِحِينَ مَا لَا عَيْنَ رَأَتْ وَلَا گزرا۔جو اللہ نے تمہیں بتا دیا اس پر اکتفا کرو اور یہ أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ ذُخْرًا (آیت) پڑھی فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ !۔۔۔(ترجمه) پس بَلْدَ مَا أَطْلَعَكُمُ اللَّهُ عَلَيْهِ ثُمَّ قَرَأَ فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا کوئی ذی روح نہیں جانتا کہ ان کے لئے آنکھوں أُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَّةَ أَعْيُنِ [7134] کی ٹھنڈک میں سے کیا کچھ چھپا کر رکھا گیا ہے؟ 5039 [5] حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ :5039 حضرت سہل بن سعد ساعدی بیان کرتے ہیں وَهَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ کہ میں رسول اللہ ﷺ کی ایک مجلس میں حاضر وَهْبٍ حَدَّثَنِي أَبُو صَخْرٍ أَنَّ أَبَا حَازِمٍ حَدَّثَهُ تھا جس میں آپ نے جنت کے بارے میں بیان قَالَ سَمِعْتُ سَهْلَ بْن سَعْد السَّاعدي يَقُولُ کیا یہاں تک کہ آپ نے اپنی بات پوری کی اور شَهِدْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ آپ ﷺ نے اپنی گفتگو کے آخر میں فرمایا اس میں وہ کچھ ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے وَسَلَّمَ مَجْلِسًا وَصَفَ فِيهِ الْجَنَّةَ حَتَّى انْتَهَى سنا اور نہ ہی کسی شخص کے دل میں اس کا خیال گذرا۔حَدِيثِهِ فِيهَا مَا لَا عَيْنٌ رَأَتَ وَلَا أَذَنْ سَمِعَتَ پھر یہ آیت پڑھی تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ ثُمَّ قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آخِرِ پھر یہ آیت پڑھی تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ۔۔۔۔( ترجمہ ) ان کے پہلو بستروں سے الگ ہو وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرِ ثُمَّ اقْتَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ جاتے ہیں (جبکہ ) وہ اپنے رب کو خوف اور طمع کی تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ حالت میں پکار رہے ہوتے ہیں اور جو کچھ ہم نے رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ ان کو عطا کیا وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔پس فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخفِيَ لَهُمْ مِنْ قُوَّةِ أَعْيُنِ کوئی ذی روح نہیں جانتا کہ ان کے لئے آنکھوں کی جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ [7135] ٹھنڈک میں سے کیا کچھ چھپا کر رکھا گیا ہے اُس کی جزا کے طور پر جو وہ کیا کرتے تھے 2 1: السجدة: 18 2: السجدة: 111817 5039 : اطراف مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها 5036 ، 5037، 5038، 5039 تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب ماجاء في صفة الجنة وأنها مخلوقة 3244 كتاب التفسير باب قوله فلا تعلم نفس ما اخفى لهم 4779 4780 كتاب التوحيد باب قول الله يريدون ان يبدلوا كلام الله 7498 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب ومن سورة السجدة 3197 ابن ماجه كتاب الزهد باب صفة الجنة 4328