صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 2
صحيح مسلم جلد پانزدهم 2 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ أَعْدَدْتُ لِعِبَادِي الصَّالِحِينَ میں اس کا خیال گذرا۔اللہ کی کتاب میں اس کی مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ وَلَا أُذُنْ سَمِعَتْ وَلَا خَطَرَ عَلَی تصدیق یہ ہے: فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ۔۔۔( ترجمہ ) پس قَلْبِ بَشَرِ مِصْدَاقَ ذَلِكَ فِي كِتَابِ اللهِ فَلَا کوئی ذی روح نہیں جانتا کہ ان کے لئے آنکھوں کی تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُوَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا ٹھنڈک میں سے کیا کچھ چھپا کر رکھا گیا ہے اُس کی كَانُوا يَعْمَلُونَ [7132] جزا کے طور پر جو وہ کیا کرتے تھے۔5037(3) حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ :5037 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي نے فرمایا اللہ عز و جل فرماتا ہے میں نے اپنے صالح الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ بندوں کے لئے ذخیرہ کے طور پر وہ کچھ تیار کیا ہے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ جسے نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا اور نہ أَعْدَدْتُ لِعِبَادِيَ الصَّالِحِينَ مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ کسی شخص کے دل میں اس کا خیال گذرا۔اکتفا کرو وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ اس پر جو اللہ نے تمہیں بتادیا ہے۔ذُخْرًا بَلْهُ مَا أَطْلَعَكُمُ اللهُ عَلَيْهِ [7133] 5038{4} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو 5038 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ عز وجل فرماتا ہے میں نُمَيْرٍ وَ اللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ عَنْ نے اپنے نیک بندوں کے لئے ذخیرہ کے طور پر وہ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ کچھ تیار کیا ہے جسے نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی 5037 : اطراف : مسلم : كتاب الجنة وصفة نعيمها 5036 ، 5038 ، 5039 تخریج بخاری : کتاب بدء الخلق باب ماجاء في صفة الجنة وانها مخلوقة 3244 كتاب التفسير باب قوله فلا تعلم نفس ما اخفي لهم 4779 ، 4780 كتاب التوحيد باب قول الله يريدون ان يبدلوا كلام الله 7498 ترمذی کتاب تفسیر القرآن با ب و من سورة السجدة 3197 ابن ماجه كتاب الزهد باب صفة الجنة 4328 5038 : اطراف مسلم : كتاب الجنة وصفة نعيمها 5036 ، 5037 ، 5039 تخریج بخاری : کتاب بدء الخلق باب ماجاء في صفة الجنة وانها مخلوقة 3244 كتاب التفسير باب قوله فلا تعلم نفس ما اخفى لهم 4779 ، 4780 كتاب التوحيد باب قول الله يريدون ان يبدلوا كلام الله 7498 ترمذى كتاب تفسير القرآن با ب ومن سورة السجدة 3197 ابن ماجه كتاب الزهد باب صفة الجنة 4328 السجدة : 18