صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 141 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 141

صحیح مسلم جلد پانزدهم 141 كتاب الفتن واشراط الساعة يَصُدُّنِي عَنْهَا وَإِنَّ عَلَى كُلِّ نَقْب مِنْهَا ہے؟ ہم نے کہا ہاں اس نے کہا ان کے لئے یہی بہتر مَلَائِكَةٌ يَحْرُسُونَهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ الله ہے کہ وہ اس کی اطاعت قبول کرلیں۔میں تمہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطَعَنَ بِمحْصَرَته اپنے بارہ میں بتاتا ہوں کہ میں مسیح ( دجال ) ہوں اور فِي الْمِنْبَرِ هَذِهِ طَيْبَةُ هَذه طَيِّبَةً هَذه طَيِّبَةً قریب ہے کہ مجھے خروج کی اجازت دی جائے گی۔میں عنقریب خروج کروں گا اور زمین میں پھروں گا يَعْنِي الْمَدِينَةَ أَلَا هَلْ كُنْتُ حَدَّثْتُكُمْ ذَلكَ اور چالیس راتوں میں ساری بستیوں میں اتروں گا النَّاسُ نَعَمْ فَإِنَّهُ أَعْجَبَنِي حَدِيثُ تَمِيمٍ سوائے مکہ اور طیبہ کے، کہ وہ دونوں مجھ پر حرام کئے أَنَّهُ وَافَقَ الَّذِي كُنْتُ أَحَدِّتُكُمْ عَنْهُ وَعَنِ گئے ہیں۔جب کبھی میں ان میں سے کسی ایک میں الْمَدِينَةِ وَمَكَّةَ أَلَا إِنَّهُ فِي بَحْرِ الشَّامِ أَو داخل ہونے کا ارادہ کروں گا تو میرے سامنے ایک بَحْرِ الْيَمَنِ لَا بَلْ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ مَا هُوَ فرشتہ آ جائے گا جس کے ہاتھ میں سوتی ہوئی تلوار مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ مَا هُوَ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ ہوگی اور وہ مجھے اس سے روک دے گا اور اس کے ہر مَا هُوَ وَأَوْمَا بَيَدِهِ إِلَى الْمَشْرِقِ قَالَت رستہ پر فرشتے ہوں گے جو اس کا پہرا دے رہے ہوں فَحَفِظْتُ هَذَا مِنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ گے۔وہ ( رادیہ) کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے منبر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (120) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبیب میں اپنی چھڑی ٹکور کر فرمایا یہ طیبہ ہے، یہ طیبہ ہے الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِث یعنی مدینہ۔کیا میں نے تمہیں یہ نہیں بتایا تھا ؟ لوگوں نے عرض کیا جی ہاں ( فرمایا) مجھے تمیم کی بات اچھی الْهُجَيْمِيُّ أَبُو عُثْمَانَ حَدَّثَنَا قُرَّةً حَدَّثَنَا لگی کہ وہ اس بات کے مطابق ہے جو میں تمہیں اس سَيَّارٌ أَبُو الْحَكَمِ حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ قَالَ دَخَلْنَا کے اور مکہ اور مدینہ کے بارہ میں بتایا کرتا تھا۔سنو! عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ فَأَلْحَفَتْنَا بِرُطَب وه شام یا یمن کے سمندر میں نہیں ہے بلکہ مشرق کی وہ يُقَالُ لَهُ رُطَبُ ابْنِ طَابِ وَأَسْقَتُنَا سَوِيق طرف سے ہے ، وہ جو بھی ہے مشرق کی طرف ہے، سُلْت فَسَأَلْتُهَا عَنِ الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا أَيْنَ تَعْتَدُّ وہ جو بھی ہے مشرق کی طرف ہے۔آپ نے اپنے قَالَتْ طَلْقَنِي بَعْلِي ثَلَاثًا فَأَذِنَ لِي النَّبِيُّ ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ فرمایا۔وہ کہتی الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَعْتَدَّ فِي أَهْلِي ہیں میں نے یہ بات رسول اللہ ﷺ سے یاد کر لی۔