صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 140
صحیح مسلم جلد پانزدهم يُوشِكُ أَنْ يَذْهَبَ قَالَ أَخْبِرُونِي عَنْ عَيْنِ 140 كتاب الفتن واشراط الساعة هَلْ يُفْمِرُ قُلْنَا لَهُ نَعَمْ قَالَ أَمَا إِنَّهُ يُوشِكُ أَنْ گھبرائے ہوئے ہیں کہ کہیں وہ شیطان ہی نہ ہو۔اس لَا تُثْمِرَ قَالَ أَخْبِرُونِي عَنْ بُحَيْرَةِ الطَّبَرِيَّةِ نے کہا کہ مجھے مختل بیسان کے بارہ میں بتاؤ ہم نے کہا قُلْنَا عَنْ أَيِّ شَأْنِهَا تَسْتَخْبِرُ قَالَ هَلْ فِيهَا کہ اس کی کس چیز کے بارہ میں پوچھنا چاہتے ہو؟ مَاءً قَالُوا هِيَ كَثِيرَةُ الْمَاءِ قَالَ أَمَا إِنْ مَاءَهَا اس نے کہا کہ اس کی کھجوروں کے بارہ میں کیا وہ پھل دیتی ہیں ؟ ہم نے اس سے کہا ہاں۔اس نے کہا کہ قریب ہے کہ وہ پھل نہیں دیں گی۔پھر اس نے کہا زُغَرَ قَالُوا عَنْ أَيِّ شَأْنِهَا تَسْتَخْبِرُ قَالَ هَلْ کہ مجھے بحیرہ طبریہ کے بارہ میں بتاؤ۔ہم نے کہا کہ فِي الْعَيْنِ مَاءً وَهَلْ يَزْرَعُ أَهْلُهَا بِمَاءِ الْعَيْنِ اس کی کس چیز کے بارہ میں پوچھنا چاہتے ہو؟ اس قُلْنَا لَهُ نَعَمْ هِيَ كَثِيرَةُ الْمَاءِ وَأَهْلُهَا نے کہا کہ کیا اس میں پانی ہے؟ انہوں نے کہا اس يَزْرَعُونَ مِنْ مَائِهَا قَالَ أَخْبِرُونِي عَنْ نَبِيِّ میں بہت پانی ہے۔اس نے کہا عنقریب اس کا پانی الْأُمِّيِّينَ مَا فَعَلَ قَالُوا قَدْ خَرَجَ مِنْ مَكَّةَ ختم ہو جائے گا اس نے کہا مجھے زغر کے چشمہ کے بارہ وَنَزَلَ يَثْرِبَ قَالَ أَقَاتَلَهُ الْعَرَبُ قُلْنَا نَعَمْ میں بتاؤ انہوں نے کہا اس کی کس چیز کے بارہ میں قَالَ كَيْفَ صَنَعَ بِهِمْ فَأَخَبَرْنَاهُ أَنَّهُ قَدْ ظَهَرَ پوچھتے ہو؟ اس نے کہا کیا چشمہ میں پانی ہے؟ اور کیا عَلَى مَنْ يَلِيهِ مِنَ الْعَرَبِ وَأَطَاعُوهُ قَالَ لَهُمْ وہاں رہنے والے اس چشمہ کے پانی سے کھیتیاں قَدْ كَانَ ذَلِكَ قُلْنَا نَعَمْ قَالَ أَمَا إِنْ ذَاكَ خَيْرٌ اگاتے ہیں؟ ہم نے کہا ہاں اس میں بہت پانی ہے اور اس کے رہنے والے اس سے کھیتیاں اگاتے ہیں۔لَهُمْ أَنْ يُطِيعُوهُ وَإِنِّي مُخبِرُكُمْ عَنِّي إِنِّي أَنَا اس نے کہا کہ مجھے امیوں کے نبی کے بارہ میں بتاؤ الْمَسِيحُ وَإِنِّي أُوشِكُ أَنْ يُؤْذَنَ لِي فِي کہ اس نے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ وہ مکہ سے نکلا الْخَرُوجِ فَأَحْرُجَ فَأَسِيرَ فِي الْأَرْضِ فَلَا اور میٹر ب آ گیا۔اس نے کہا کیا عربوں نے اس سے أَدَعَ قَرْيَةً إِلَّا هَبَطْتُهَا فِي أَرْبَعِينَ لَيْلَةً غَيْرَ جنگ کی؟ ہم نے کہا ہاں اس نے کہا اس نے ان مَكَّةَ وَطَيْبَةَ فَهُمَا مُحَرَّمَتَانِ عَلَيَّ كِلْتَاهُمَا سے کیا سلوک کیا ؟ ہم نے اسے بتایا کہ وہ اپنے كُلَّمَا أَرَدْتُ أَنْ أَدْخُلَ وَاحِدَةً أَوْ وَاحدًا اردگرد عرب پر غالب آگیا اور انہوں نے اس کی مِنْهُمَا اسْتَقْبَلَنِي مَلَكَ بِيَدِهِ السَّيْف صَلْنَا اطاعت قبول کرلی۔اس نے ان سے کہا کیا ایسا ہو گیا