صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 139 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 139

صحیح مسلم جلد پانزدهم 139 كتاب الفتن واشراط الساعة قَالَتْ أَيُّهَا الْقَوْمُ الطَلِقُوا إِلَى هَذَا الرَّجُل جاننے کا مشتاق ہے۔جب اس نے ایک آدمی کا نام الدَّيْرِ فَإِنَّهُ إِلَى خَبَركُمْ بِالْأَشْوَاقِ قَالَ لیا تو ہم گھبرائے کہ کہیں یہ شیطان ہی نہ ہو۔وہ کہتے لَمَّا سَمَّتْ لَنَا رَجُلًا فَرِقْنَا مِنْهَا أَنْ تَكُونَ ہیں ہم تیزی سے دیر کی طرف چل پڑے۔جب اس شَيْطَانَةً قَالَ فَانْطَلَقْنَا سِرَاعًا حَتَّى دَخَلْنَا میں داخل ہوئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک عظیم الخلقت الدَّيْرَ فَإِذَا فِيهِ أَعْظَمُ إِنْسَانِ رَأَيْنَاهُ قَدُّ خَلْقًا انسان ہے جیسا ہم نے کبھی نہ دیکھا اور مضبوطی سے جکڑا ہوا، دونوں ہاتھ اس کی گردن کے ساتھ اس کے وَأَشَدُّهُ وثَاقًا مَجْمُوعَةٌ يَدَاهُ إِلَى عُنُقِهِ مَا گھٹنوں اور ٹخنوں کے درمیان لو ہے ( کی زنجیروں ) بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ إِلَى كَعْبَيْهِ بِالْحَدِيدِ قُلْنَا وَيْلَكَ سے جکڑے ہوئے۔ہم نے کہا تمہارا بھلا ہو تم کون مَا أَنْتَ قَالَ قَدْ قَدَرْتُمْ عَلَى خَبَرِي ہو؟ اس نے کہا میرے بارہ میں تمہیں پتہ لگ ہی چکا فَأَخْبِرُونِي مَا أَنْتُمْ قَالُوا نَحْنُ أُنَاسٌ مِنَ ہے ، تم مجھے بتاؤ کہ تم کون ہو؟ انہوں نے کہا کہ ہم الْعَرَب رَكِبْنَا فِي سَفِينَةٍ بَحْرِيَّةٍ فَصَادَفْنَا عرب کے کچھ لوگ ہیں جو ایک بحری جہاز میں سوار الْبَحْرَ حِينَ اغْتَلَمَ فَلَعِبَ بِنَا الْمَوْجُ شَهْرًا ہوئے دوران سفر ہم نے سمندر کو اس وقت پایا جب ثُمَّ أَرْفَأَنَا إِلَى جَزِيرَتِكَ هَذِهِ فَجَلَسْنَا فِي وه جوش میں تھا۔موجیں ہم سے ایک ماہ تک کھیلتی أَقْرُبهَا فَدَخَلْنَا الْجَزِيرَةَ فَلَقِيَتْنَا دَابَّةٌ أَهْلَبُ رہیں یہانتک کہ تمہارے جزیرہ میں آپہنچے۔ہم اس كَثِيرُ الشَّعَرِ لَا يُدْرَى مَا قُبُلُهُ مِنْ دُبُرِهِ مِنْ (جہاز ) کی چھوٹی کشتیوں میں بیٹھے اور جزیرہ میں كَثْرَةِ الشَّعَرِ فَقُلْنَا وَيْلَكَ مَا أَنْتَ فَقَالَتْ أَنَا داخل ہو گئے۔ہم جزیرہ میں داخل ہوئے تو ہمیں ایک بہت گھنے بالوں والا چوپا یہ ملا۔زیادہ بالوں کی الْجَسَّاسَةُ قُلْنَا وَمَا الْجَسَّاسَةُ قَالَتْ وجہ سے نہ اس کے آگے کا پتہ چلتا تھا نہ پیچھے کا۔ہم اعْمِدُوا إِلَى هَذَا الرَّجُلِ فِي الدَّيْرِ فَإِنَّهُ إِلَی نے کہا تیرا بھلا ہو تو کیا ہے؟ اس نے کہا میں جساسہ خَبَرِكُمْ بِالْأَشْوَاقِ فَأَقْبَلْنَا إِلَيْكَ سِرَاعًا ہوں ہم نے کہا کون جساسہ؟ اس نے کہا کہ تم اس وَفَزِعْنَا مِنْهَا وَلَمْ تَأْمَنْ أَنْ تَكُونَ شَيْطَانَةً آدمی کے پاس دیر میں چلے جاؤ کیونکہ وہ تمہارے فَقَالَ أَخْبِرُونِي عَنْ نَحْلِ بَيْسَانَ قُلْنَا عَنْ بارہ میں سننے کا شوق رکھتا ہے۔پس ہم تمہاری طرف أَيِّ شَأْنِهَا تَسْتَخْبِرُ قَالَ أَسْأَلُكُمْ عَنْ نَحْلِهَا دوڑتے ہوئے آئے ہیں اور ہم اس سے بہت