صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 138
سحیح مسلم جلد پانزدهم 138 كتاب الفتن واشراط الساعة صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَادِي الصَّلَاةَ اس صف میں تھی جو مردوں کے پیچھے تھی جب جَامِعَةً فَخَرَجْتُ إِلَى الْمَسْجِدِ فَصَلَّيْتُ رسول اللہ نے نماز کل فرمالی و منبر پر بیٹھ گئے مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اور آپ ہنس رہے تھے۔آپ نے فرمایا ہر شخص اپنی فَكُنْتُ فِي صَفًّ النِّسَاءِ الَّتِي تَلِي ظُهُور نماز کی جگہ پر ہی رہے پھر فرمایا تمہیں پتہ ہے کہ میں نے تمہیں کیوں اکٹھا کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں۔آپ نے فرمایا اللہ الْقَوْمِ فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاتَهُ جَلَسَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَهُوَ کی قسم ! میں نے تمہیں کسی چیز کی طرف رغبت دلانے يَضْحَكُ فَقَالَ لِيَلْزَمْ كُلُّ إِنْسَانِ مُصَلَّاهُ ثُمَّ یا ڈرانے کے لئے جمع نہیں کیا بلکہ میں نے تمہیں اس قَالَ أَتَدْرُونَ لِمَ جَمَعْتُكُمْ قَالُوا اللَّهُ لئے اکٹھا کیا ہے کہ تمیم داری ایک عیسائی شخص تھا آیا، وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ إِنِّي وَاللَّهِ مَا جَمَعْتُكُمْ اس نے بیعت کی اور اسلام لایا اور اس نے مجھے اس لِرَغْبَة وَلَا لِرَهْبَة وَلَكِنْ جَمَعْتُكُمْ لِأَنَّ تَمِيمًا سے ملتی جلتی بات بتائی جو میں تمہیں مسیح دجال کے الدَّارِيَّ كَانَ رَجُلًا نَصْرَانِيًّا فَجَاءَ فَبَايَعَ بارہ میں بتایا کرتا تھا اس نے مجھے بتایا کہ وہ خم اور وَأَسْلَمَ وَحَدَّثَنِي حَدِيثًا وَافَقَ الَّذِي كُنتُ جذام کے تمھیں لوگوں کے ہمراہ ایک بحری جہاز میں أَحَدَّثُكُمْ عَنْ مَسِيحِ الدَّجَّالِ حَدَّثَنِي أَنَّهُ سوار ہوا اور ایک ماہ تک سمندر کی موجیں ان سے کھیلتی رَكِبَ فِي سَفِينَةٍ بَحْرِيَّةٍ مَعَ ثَلَاثِينَ رَجُلًا مِنْ رہیں پھر سمندر میں ایک جزیرہ کے قریب پہنچ گئے یہانتک کہ سورج کے غروب ہونے کی جگہ پر پہنچ لَحْمٍ وَجُذَامَ فَلَعِبَ بِهِمُ الْمَوْجُ شَهْرًا فِي گئے۔پھر وہ چھوٹی کشتیوں پر بیٹھے اور جزیرہ میں الْبَحْرِ ثُمَّ أَرْفَتُوا إِلَى جَزِيرَةٍ فِي الْبَحْرِ حَتَّى داخل ہو گئے۔وہاں انہیں ایک بہت گھنے اور زیادہ مَغْرِبِ الشَّمْسِ فَجَلَسُوا فِي أَقْرُبْ بالوں والا چوپا یہ ملا۔زیادہ بالوں کی وجہ سے نہ اس السَّفِينَةِ فَدَخَلُوا الْجَزِيرَةَ فَلَقِيَتْهُمْ دَابَّةٌ کے آگے کا پتہ چلتا تھا نہ پیچھے گا۔انہوں نے کہا تیرا أَهْلَبُ كَثِيرُ الشَّعَرِ لَا يَدْرُونَ مَا قُبُلُهُ مِنْ بھلا ہو تو کون ہے؟ اس نے کہا میں جساسہ ہوں۔دُبُرِهِ مِنْ كَفْرَةِ الشَّعَرِ فَقَالُوا وَيْلَكِ مَا أَنْتِ انہوں نے کہا کیا ہے جساسہ؟ اس نے کہا کہ تم اس فَقَالَتْ أَنَا الْجَسَّاسَةُ قَالُوا وَمَا الْجَسَّاسَةُ آدمی کے پاس دیر میں چلے جاؤ وہ تمہارے بارہ میں