صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 137
صحیح مسلم جلد پانزدهم 137 كتاب الفتن واشرا اط الساعة أَصْحَاب رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَخَطَبَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَوْلَاهُ أَسَامَةَ بْن زَيْد صلى الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا تَأَيَّمْتُ خَطَبَني اسامہ بن زید کے لئے پیغام بھیجا اور مجھے بتایا گیا تھا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفِ فِي نَفَرٍ مِنْ کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو مجھ سے محبت کرے تو اُسامہ سے بھی محبت کرے جب رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے اس بارہ میں گفتگو کی تو میں نے عرض کیا کہ میرا معاملہ تو آپ کے سپرد ہے۔آپ جس سے چاہیں میرا نکاح کر دیں۔آپ نے وَكُنتُ قَدْ حُدِّثْتُ أَنْ رَسُولَ الله صَلَّى فرمایا که ام شریک کے گھر چلی جاؤ اور ام شریک اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحَبَّنِي فَلْيُحِبَّ ایک مالدار انصاری خاتون تھیں جو اللہ کی راہ میں أَسَامَةَ فَلَمَّا كَلَّمَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ بہت خرچ کرنے والی تھیں۔ان کے پاس مہمان آیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ أَمْرِي بِيَدِكَ فَأَلْكِحْنِي کرتے تھے میں نے کہا میں ایسا ہی کروں گی مَنْ شِئْتَ فَقَالَ انْتَقِلِي إِلَى أُمِّ شَرِيكَ وَأُمُ پھر آپ نے فرمایا کہ ایسا نہ کرو ( کیونکہ ) ام شَرِيكَ امْرَأَةٌ غَنِيَّةٌ مِنْ الْأَنْصَارِ عَظِيمَةُ شریک وہ خاتون تھیں جن کے پاس بہت مہمان النَّفَقَة فِي سَبيل الله يَنْزِلُ عَلَيْهَا الصِّفَانُ آتے ہیں اور مجھے پسند نہیں کہ تمہاری اوڑھنی گر فَقُلْتُ سَأَفْعَلُ فَقَالَ لَا تَفْعَلِي إِنْ أُمَّ شَرِيكَ جائے یا تیری پنڈلیاں بے پردہ ہوں اور لوگ امْرَأَةٌ كَثِيرَةُ الضّيفَانِ فَإِنِّي أَكْرَهُ أَنْ يَسْقُطُ تیرے بدن سے وہ دیکھیں جو تجھے برا لگے ، ہاں اپنے چچا ز ا دعبد اللہ بن عمرو بن ام مکتوم کے پاس چلی عَنْكَ حَمَارُكَ أَوْ يَنْكَشَفَ الْقَوْبُ عَنْ جاؤ وہ بنی فہر سے فہر قریش سے تعلق سَاقَيْك فَيَرَى الْقَوْمُ مِنْكَ بَعْضَ مَا تَكْرَهِينَ رکھتے تھے اور اس قبیلہ کی شاخ سے تھے جس سے یہ وَلَكِنْ التَقلِي إِلَى ابْنِ عَمِّكِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ (فاطمة) تھیں۔پس میں ان کے ہاں چلی گئی جب عَمْرِو ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ وَهُوَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي میری عدت پوری ہوگئی تو میں نے ایک پکارنے فَهْرٍ فَهْرٍ قُرَيْشٍ وَهُوَ مِنَ الْبَطْنِ الَّذِي هِيَ والے کی پکار سنی وہ رسول اللہ ﷺ کا منادی تھا جو مِنْهُ فَالْتَقَلْتُ إِلَيْهِ فَلَمَّا انْقَضَتْ عِدَّتِي نماز کے لئے پکارتا تھا۔میں مسجد کی طرف نکلی اور سَمِعْتُ نِدَاءَ الْمُنَادِي مُنَادِي رَسُولِ اللهِ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی۔میں عورتوں کی