صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 135 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 135

صحیح مسلم جلد پانزدهم 135 كتاب الفتن واشراط الساعة 5220{118} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :5220 حضرت عبد اللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشَرِ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ کہ میں نے رسول اللہ علہ سے ایک حدیث یاد کی أَبِي زُرْعَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ جسے میں ابھی تک نہیں بھولا میں نے رسول اللہ ہے حَفِظْتُ منْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کو فرماتے ہوئے سنا سب سے پہلی نشانی ظہور کے وَسَلَّمَ حَدِيثًا لَمْ أَلسَهُ بَعْدُ سَمِعْتُ رَسُولَ لحاظ سے سورج کا مغرب سے نکلنا ہے اور چاشت الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَوَّلَ کے وقت لوگوں پر زمین کے کیڑے کا نکلنا، اور جوان الْآيَاتِ حُرُوجًا طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا دونوں میں پہلے ہو تو دوسری جلد اس کے پیچھے آجائے وَحُرُوجُ الدَّابَّةِ عَلَى النَّاسِ ضُحَى وَأَيُّهُمَا گی۔ابوزرعہ کہتے ہیں کہ تین مسلمان مروان بن حکم مَا كَانَتْ قَبْلَ صَاحِبَتِهَا فَالْأُخْرَى عَلَى کے پاس مدینہ میں بیٹھے اور انہوں نے سنا تو وہ إِثْرِهَا قَرِيبًا و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نشانیاں بیان کر رہا تھا کہ سب سے پہلی نشانی ظہور نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو حَيَّانَ عَنْ أَبِي کے لحاظ سے دجال ہے۔حضرت عبداللہ بن عمرو کہتے زُرْعَةَ قَالَ جَلَسَ إِلَى مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ ہیں کہ مروان نے (اپنی طرف سے) کچھ نہیں بالْمَدِينَةِ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ فَسَمِعُوهُ کہا۔میں نے رسول اللہ ﷺ سے ایک حدیث یاد وَهُوَ يُحَدِّثُ عَنْ الْآيَاتِ أَنْ أَوْلَهَا حُرُوجًا کی جسے میں اب تک نہیں بھولا اور انہوں نے ویسی الدَّجَّالُ فَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرِو لَمْ يَقُلْ ہی روایت بیان کی۔مَرْوَانُ شَيْئًا قَدْ حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ایک روایت میں ( وَهُوَ يُحَدِّثُ عَنِ الْآيَاتِ کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا لَمْ أَنْسَهُ بَعْدُ بجاءَ تَذَاكَرُوُا السَّاعَةَ عِنْدَ مَرْوَانَ کے سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الفاظ ہیں۔يَقُولُ فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ قَالَ تَذَا كَرُوا السَّاعَةَ عِنْدَ مَرْوَانَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو 5220:تخریج: ابوداؤد كتاب الملاحم باب امارات الساعة 4310 ابن ماجه كتاب الفتن باب طلوع الشمس من مغر 4069