صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 134
صحیح مسلم جلد پانزدهم 134 كتاب الفتن واشراط الساعة - يُقَالُ أَخْرِجُوا بَعْثَ النَّارِ فَيُقَالُ مِنْ كَمْ گویاده طل ہے یا فرمایا ظل ہے مل فَيُقَالُ مِنْ كُلِّ أَلْف تسع مائة وتسْعَةً یعنی ہلکی بارش یا سایہ ہے۔اس بارہ میں نعمان وَتِسْعِينَ قَالَ فَذَاكَ يَوْمَ يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ راوی کو شک ہے۔پھر اس سے لوگوں کے جسموں شيئًا وَذَلكَ يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ میں نشو ونما ہوگی۔پھر اس میں دوبارہ پھونکا جائے گا {117} وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا تو اچانک وہ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے پھر کہا جائے مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ النَّعْمَانِ گا اے لوگو اپنے رب کی طرف آؤ اور ( کہا جائے گا ان کو کھڑا کرو ان سے پوچھا جائے گا۔راوی بْنِ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ يَعْقُوبَ بْنَ عَاصِمٍ کہتے ہیں پھر کہا جائے گا آگ کے لئے گروہ کو نکالو عُرْوَةَ بن مَسْعُود قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا تب کہا جائے گا کتنے؟ پھر کہا جائے گا ہر ہزار میں قَالَ لعَبْدِ اللَّهِ بْن عَمْرُو إِنَّكَ تَقُولُ إِنَّ السَّاعَةَ تَقُومُ إِلَى كَذَا وَكَذَا فَقَالَ لَقَدْ سےنوسو ننانوے۔آپ نے فرمایا یہ وہ دن ہے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا اور یہ وہ دن ہے جس دن هَمَمْتُ أَنْ لَا أَحَدَّثَكُمْ بِشَيْءٍ إِنَّمَا قُلْتُ سخت گھبراہٹ کا سامنا ہو گا۔إِنَّكُمْ تَرَوْنَ بَعْدَ قَلِيلِ أَمْرًا عَظِيمًا فَكَانَ ایک روایت میں (يَعْقُوبِ بْنِ عَاصِمٍ بُنِ عُرْوَةَ حَرِيقَ الْبَيْتِ قَالَ شُعْبَةُ هَذَا أَوْ نَحْوَهُ قَالَ بْنِ مَسْعُودِ الثَّقَفِي۔۔۔يُحْرَقُ البَيْت كى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى بجائے) يَعْقُوبِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ الدَّجَّالُ فِي أُمَّتِي مَسْعُودٍ۔۔۔فَكَانَ حَرِيْقَ الْبَيْتِ کے الفاظ ہیں اور وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِ حَدیث مُعَاذَ وَقَالَ اس روایت میں یہ بھی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو فِي حَدِيثِهِ فَلَا يَبْقَى أَحَدٌ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت ذَرَّةٍ مِنْ إِيمَانِ إِلَّا قَبَضَتْهُ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ میں دجال خروج کرے گا اور اس روایت میں (فَلَا جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ بِهَذَا الْحَدِيث مَرَّات يَبْقَى عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ۔۔۔حَتَّى تَقْبِضَهُ کی بجائے ) فَلَا يَبْقَى أَحَدٌ إِلَّا قَبَضَتُهُ کے الفاظ ہیں۔راوی محمد بن جعفر کہتے ہیں کہ مجھے یہ روایت شعبہ نے کئی بار بتائی اور میں نے بھی اسے اُن کے وَعَرَضْتُهُ عَلَيْهِ [7382,7381] سامنے سنایا۔