صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 133
سحيح مسلم جلد پانزدهم 133 كتاب الفتن واشراط الساعة شَهْرًا أَوْ أَرْبَعِينَ عَامًا فَيَبْعَثُ اللَّه عیسی کو مبعوث فرمائے گا گویا کہ وہ عروہ بن مسعودؓ ہیں۔وہ ابْنَ مَرْيَمَ كَأَنَّهُ عُرْوَةُ بْنُ مَسْعُودٍ فَيَطْلُبُهُ عیسی ابن مریم ) اس ( دجال ) کا پیچھا کریں گے فَيُهْلِكُهُ ثُمَّ يَمْكُثُ النَّاسُ سَبْعَ سنينَ لَيْسَ اور اسے ہلاک کر دیں گے۔پھر لوگ سات سال تک بَيْنَ اثْنَيْنِ عَدَاوَةٌ ثُمَّ يُرْسِلُ اللَّهُ رِيحًا بَاردَةٌ اس طرح رہیں گے کہ کسی کے درمیان دشمنی نہیں مِنْ قِبَلِ الشَّامِ فَلَا يَبْقَى عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ ہوگی۔پھر اللہ تعالیٰ شام کی طرف سے ٹھنڈی ہوا بھیجے أَحَدٌ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ خَيْرٍ أَوْ إِيمَانَ كَا و سطح ارض پر کوئی ایسا شخص جس کے دل میں ایک گا إِلَّا قَبَضَتْهُ حَتَّى لَوْ أَنْ أَحَدَكُمْ دَخَلَ فِي ذره خير یا ایمان کا ہے باقی نہیں رہے گا مگر یہ (ٹھنڈی ہوا) اس کی روح قبض کر لے گی یہانتک کہ اگر کوئی تم كَبَد جَبَلٍ لَدَخَلَتْهُ عَلَيْهِ حَتَّى تَقْبَضَهُ قَالَ سَمِعْتُهَا مِنْ رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں سے پہاڑ کے اندر بھی داخل ہو جائے تو یہ وہاں وَسَلَّمَ قَالَ فَيَبْقَى شِرَارُ النَّاسِ فِي خفة داخل ہو کر اس کی روح قبض کرے گی۔راوی کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا تھا الطَّيْرِ وَأَحْلَامِ السَّبَاعِ لَا يَعْرِفُونَ مَعْرُوفًا وَلَا يُنْكِرُونَ مُنْكَرًا فَيَتَمَثْلُ لَهُمُ الشَّيْطَانُ پھر فرمایا برے لوگ بے حیثیت پرندوں اور نا سمجھ درندوں میں ہوں گے۔وہ کسی نیکی کو نیکی نہیں جانیں فَيَقُولُ أَلَا تَسْتَجِيبُونَ فَيَقُولُونَ فَمَا تَأْمُرُنَا گے اور کسی برائی کو برائی نہیں سمجھیں گے۔شیطان ان فَيَأْمُرُهُمْ بِعِبَادَةِ الْأَوْثَانِ وَهُمْ فِي ذَلِكَ دَار کے لئے متمثل ہوگا اور کہے گا تم میری بات نہیں مانو رِزْقُهُمْ حَسَنٌ عَيْشُهُمْ ثُمَّ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ گے؟ وہ کہیں گے تم ہمیں کیا حکم دیتے ہو؟ تو وہ انہیں فَلَا يَسْمَعُهُ أَحَدٌ إِلَّا أَصْغَى لِیتًا وَرَفَعَ لِیتًا بتوں کی عبادت کا حکم دے گا۔وہ اس میں مشغول قَالَ وَأَوَّلُ مَنْ يَسْمَعُهُ رَجُلٌ يَلُوطُ حَوْضَ ہو جائیں گے ان کا رزق کشادہ اور ان کی زندگی إبله قَالَ فَيَصْعَقُ وَيَصْعَقُ النَّاسُ ثُمَّ يُرْسِلُ خوشحال ہوگی۔پھر صور پھونکا جائے گا اور جو بھی اسے اللَّهُ أَوْ قَالَ يُنزِلُ اللَّهُ مَطَرًا كَأَنَّهُ الظُّلُّ أَوْ سنے گا اس کی طرف لپکے گا راوی کہتے ہیں پہلا شخص جو الظُّلُ نُعْمَانُ السَّاكُ فَتَنْبُتُ مِنْهُ أَجْسَادُ اس آواز کو سنے گا وہ شخص ہے جو اپنے اونٹوں کے حوض النَّاسِ ثُمَّ يُنْفَخُ فِيهِ أُخْرَى فَإِذَا هُمْ قِيَامٌ کو لیپ رہا ہو گا۔راوی کہتے ہیں وہ بے ہوش ہو يَنْظُرُونَ ثُمَّ يُقَالُ يَا أَيُّهَا النَّاسُ هَلُمَّ إِلَى جائے گا اور لوگ بھی بے ہوش ہو جائیں گے۔پھر اللہ رَبِّكُمْ وَقِفُوهُمْ إِنَّهُمْ مَسْئُولُونَ قَالَ ثُمَّ تعالى بارش بھیجے گا (یا فرمایا ) بارش نازل فرمائے گا