صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 132 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 132

صحیح مسلم جلد پانزدهم 132 كتاب الفتن واشراط الساعة [23]23: بَاب : فِي خُرُوجِ الدَّجَّالِ وَمُكْثِهِ فِي الْأَرْضِ وَنُزُولِ عِيسَى وَقَتْلِهِ إِيَّاهُ وَذَهَابِ أَهْلِ الْخَيْرِ وَالْإِيمَانِ وَبَقَاءِ شَرَارِ النَّاسِ وعِبَادَتِهِمُ الْأَوْثَانَ والنفخ في الصور وَبَعْثِ مَنْ فِي الْقُبُورِ باب: دجال کا خروج اور زمین میں اس کا ٹھہرنا اور عیسی کا نزول اور ان کا اس (رجال) کو قتل کرنا، خیر اور ایمان والوں کا اُٹھ جانا اور برے لوگوں اور ان کی بتوں کی عبادت کا باقی رہنا اور صور میں پھونکا جانا اور اہل قبور کا اٹھنا 5219{116} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ :5219: يعقوب بن عاصم بن عروہ بن مسعود ثقفی الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ کہتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمرو کے پاس ایک شخص النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ يَعْقُوبَ بْنَ آیا تھا میں نے اسے کہتے ہوئے سنا یہ کیا عَاصِمِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ مَسْعُودِ التَّقَفِيَّ يَقُولُ روایت ہے جو آپ بیان کرتے ہیں۔آپ کہتے ہیں سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو وَجَاءَهُ رَجُلٌ کہ وہ گھڑی فلاں وقت آئے گی۔انہوں نے سبحان فَقَالَ مَا هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِي تُحَدِّثُ به الله کہا یالا الہ الا اللہ کہا یا ان سے ملتا جلتا کوئی کلمہ تَقُولُ إِنَّ السَّاعَةَ تَقُومُ إِلَى كَذَا وَكَذَا فَقَالَ میں نے ارادہ کیا تھا کہ کسی کے پاس کبھی کوئی سُبْحَانَ الله أَوْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ أَوْ كَلِمَةً روایت بیان نہ کروں میں نے تو صرف یہ کہا تھا نَحْوَهُمَا لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ لَا أُحَدِّثَ أَحَدًا کہ تم ضرور کچھ وقت بعد ایک بہت بڑا واقعہ دیکھو شَيْئًا أَبَدًا إِنَّمَا قُلْتُ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدَ قَلیل گے۔بیت اللہ کو جلایا جائے گا اور یہ ہو گا اور یہ ہوگا۔أَمْرًا عَظِيمًا يُحَرَّقَ الْبَيْتُ وَيَكُونُ وَيَكُونُ پھر انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری ثُمَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ امت میں دجال خروج کرے گا اور وہ چالیس تک وَسَلَّمَ يَخْرُجُ الدَّجَّالُ فِي أُمَّتِي فَيَمْكُثُ رہے گا۔راوی نے کہا میں نہیں جانتا چالیس دن أَرْبَعِينَ لَا أَدْرِي أَرْبَعِينَ يَوْمًا أَوْ أَرْبَعِينَ چالیس مہینے یا چالیس سال پھر اللہ عیسی بن مریم