صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 126
صحیح مسلم جلد پانزدهم 126 كتاب الفتن واشراط الساعة طَيْرًا كَأَعْنَاقِ الْبَحْتِ فَتَحْمِلُهُمْ فَتَطْرَحُهُمْ سے ایک کے لئے بیل کا سر، آج تم میں سے کسی ایک حَيْثُ شَاءَ اللهُ ثُمَّ يُرْسِلُ اللَّهُ مَطَرًا لَا يَكُنُ کے لئے سود بینار سے بہتر ہوگا۔پھر اللہ کے نبی عیسی اور ان کے ساتھی ( خدا کی طرف توجہ کریں گے۔تو مِنْهُ بَيْتُ مَدَرٍ وَلَا وَبَرٍ فَيَغْسِلُ الْأَرْضَ حَتَّى الله ان ( یاجوج ماجوج) کی گردنوں میں ایک کیڑا يَتْرُكَهَا كَالزَّلَفَةِ ثُمَّ يُقَالُ لِلْأَرْضِ أَنْبِتِي بھیجے گا۔ایک آدمی کے مرنے کی طرح سب ہلاک ہو ثَمَرَتَكَ وَرُدِّي بَرَكَتَكَ فَيَوْمَئِذٍ تَأْكُلُ جائیں گے۔پھر اللہ کے نبی عیسی اور ان کے ساتھی الْعَصَابَةُ مِنَ الرُّمَّانَةِ وَيَسْتَظُلُّونَ بِقَحْفِهَا زمین پر اتریں گے تو زمین میں ایک بالشت بھر جگہ بھی ان کی چربی اور تعفن سے خالی نہ پائیں گے۔پھر اللہ وَيُبَارَكُ في الرِّسْل حَتَّى أَنَّ اللَّقْحَةَ من کے نبی عیسی اور ان کے ساتھی اللہ کی طرف توجہ کریں الْإِبل لَتَكْفِي الْفِتَامَ مِنَ النَّاسِ وَاللَّقْحَةَ مِنَ گے تو اللہ پرندوں کو بھیج دے گا جو سختی اونٹوں کی گردنوں الْبَقَرِ لَتَكْفِي الْقَبِيلَةَ مِنَ النَّاسِ وَاللَّقْحَةَ مِنَ کی طرح ہوں گے۔وہ ان کی لاشیں اٹھا اٹھا کر وہاں الْغَنَمِ لَتَكْفِي الْفَخِذَ مِنَ النَّاسِ فَبَيْنَمَا هُمْ پھینکیں گے جہاں اللہ چاہے گا پھر اللہ بارش بھیجے گا جس سے خاک وخشت کا گھر یا خیمہ نہیں بچائے گا۔پھر تَحْتَ كَذَلكَ إِذْ بَعَثَ اللَّهُ رِيحًا طَيِّبَةً فَتَأْخُذُهُمْ زمین کو دھو ڈالے گی یہانتک کہ اسے آئینے کی طرح آبَاطِهِمْ فَتَقْبِضُ رُوحَ كُلِّ مُؤْمِنٍ کردے گی پھر زمین سے کہا جائے گا کہ اپنا پھل اگا اور وَكُلِّ مُسْلِمٍ وَيَبْقَى شِرَارُ النَّاسِ يَتَهَا رَجُونَ اپنی برکت لوٹا۔اس دن ایک انار سارا گر وہ کھائے گا فِيهَا تَهَارُجَ الْحُمُرِ فَعَلَيْهِمْ تَقُومُ اور اس کے چھلکے سے سایہ لیں گے اور دودھ میں برکت دی جائے گی حتی کہ دودھ والی اونٹنی ایک بڑے گروہ کو السَّاعَةُ (111} حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ كفایت کرے گی۔ایک دودھ والی گائے ایک قبیلے کو السَّعْدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ کفایت کرے گی۔ایک دودھ والی بکری کا دودھ ایک بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ وَالْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ خاندان کو کفایت کرے گا۔اسی دوران اللہ ایک خوشگوار ہوا بھیجے گا جو ہر مسلمان کے پہلو کو لگے گی اور ابْنُ حُجْرٍ دَخَلَ حَدِيثُ أَحَدِهِمَا في ہر مسلمان اور مومن کی روح قبض کر لے گی اور صرف حَدِيثِ الْآخَرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ شریر لوگ رہ جائیں گے جو گدھوں کی طرح لڑائی، بْنِ جَابِرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ مَا ذَكَرْنَا وَزَادَ فساد کریں گے اور ان پر وہ گھڑی آئے گی۔