صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 127
صحیح مسلم جلد پانزدهم 127 كتاب الفتن واشراط الساعة بَعْدَ قَوْلِهِ لَقَدْ كَانَ بِهَذِهِ مَرَّةً مَاءٌ ثُمَّ ایک روایت میں لَقَدْ كَانَ بِهَذِهِ مَرَّةً مَاءً کے بعد یہ يَنْتَهُوا إِلَى جَبَلِ الْحَمَرِ وَهُوَ مزید ہے کہ پھر وہ چلیں گے یہانتک کہ "جَبَلُ الْخَمْرِ" پر جا کر جو بیت المقدس کا پہاڑ ہے رُک جائیں گے اور جَبَلُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ فَيَقُولُونَ لَقَدْ قَتَلْنَا مَنْ کہیں گے کہ جو کوئی زمین میں ہے ہم اسے قتل کر چکے فِي الْأَرْضِ هَلُمَّ فَلْتَقْتُلْ مَنْ فِي السَّمَاءِ ہیں آؤ ہم انہیں قتل کریں جو آسمان میں ہیں پھر وہ فَيَرْمُونَ بِنُشَّابِهِمْ إِلَى السَّمَاءِ فَيَرُدُّ اللَّهُ اپنے تیر آسمان کی طرف پھینکیں گے تو اللہ ان کی عَلَيْهِمْ تُشَابَهُمْ مَحْضُوبَةً دَمًا وَفِي رِوَايَةٍ طرف ان کے تیرلوٹا دے گا جو خون آلود ہوں گے۔ابْنِ حُجْرٍ فَإِنِّي قَدْ أَنْزَلْتُ عِبَادًا لِي لَا يَدَيْ ایک اور روایت میں ( قَدْ أَخْرَجُتُ عِبادَ الِي لَا يَدَانِ لِأَحَدٍ بِقِتالِهِمْ کی بجائے ) قَدْ اَنْزَلْتُ لِأَحَدٍ بِقَتَالِهِمْ [7374,7373] عِبَادَالِي لَا يَدَيُ لِأَحَدٍ بِقَتَالِهِمْ کے الفاظ ہیں یعنی میں نے اپنے ایسے بندوں کو اتارا ہے جن سے لڑنے کی کسی میں تاب نہیں ہے۔[21]21: بَاب : فِي صِفَةِ الدَّجَّالِ وَتَحْرِيمِ الْمَدِينَةِ عَلَيْهِ وَقَتْلِهِ الْمُؤْمِنَ وَإِحْيَانِهِ باب : دجال کی علامات اور اس پر مدینہ ( میں داخلے کا ) حرام ہونا اور اس کا مومن کو قتل کرنا اور اس کو زندہ کرنا 5215{112) حَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ :5215 : حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں کہ وَالْحَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ایک دن رسول اللہ علیہ نے ہم سے دجال کے بارہ وَأَلْفَاظُهُمْ مُتَقَارِبَةَ وَالسَّيَاقُ لِعَبْدِ قَالَ میں تفصیلی گفتگو فرمائی۔آپ نے جو ہمیں بتایا اس میں حَدَّثَنِي وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ یہ بھی تھا وہ آئے گا اور اس پر حرام ہوگا کہ وہ مدینہ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ کے راستوں میں داخل ہو جائے۔وہ مدینہ کے قریب 5215: اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب في صفة الدجال وتحريم المدينة عليه۔۔۔5216 تخریج بخاری کتاب فضائل المدينة باب لا يدخل الدجال المدينة 1882 كتاب الفتن باب لا يدخل الدجال المدينة 7132