صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 125
صحیح مسلم جلد پانزدهم 125 كتاب الفتن واشراط الساعة مریم أَجْنِحَة مَلَكَيْنِ إِذَا طَأْطَأَ رَأْسَهُ قَطَرَ وَإِذَا گا۔اتنے میں اللہ مسیح ابن مریم کو مبعوث کرے گا اور رَفَعَهُ تَحَدَّرَ مِنْهُ جُمَانٌ كَاللُّؤْلُوِ فَلَا يَحِلُّ وه سفید مینار کے پاس دمشق کے شرقی جانب دو زرد لِكَافِرٍ يَجِدُ رِيحَ نَفْسِهِ إِلَّا مَاتَ وَنَفَسُهُ چادروں میں دو فرشتوں کے بازؤوں پر اپنے ہاتھ يَنْتَهِي حَيْثُ يَنْتَهِي طَرْفُهُ فَيَطْلُبُهُ حَتَّی رکھے ہوئے اترے گا۔جب وہ اپنا سر جھکائے گا تو يُدْرِكَهُ بِبَابِ لُدٌ فَيَقْتُلُهُ ثُمَّ يَأْتِي عِيسَى ابْنَ سرسے پانی کے قطرے ٹپکیں گے اور جب سر اٹھائے يَمَ قَوْمٌ قَدْ عَصَمَهُمُ اللَّهُ مِنْهُ فَيَمْسَحُ عَنْ مِنْهُ فَيَمْسَحُ عَنْ گا تو موتی کی طرح بوند یں ٹپکیں گی۔کافر (جو ) اُس وُجُوهِهِمْ وَيُحَدِّثُهُمْ بِدَرَجَاتِهِمْ فِي الْجَنَّةِ كى سانس کی ہوا پائے ، اس کے لئے کچھ چارہ ممکن فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ إِذْ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى عِيسَى نہیں مگر یہ کہ وہ مر جائے گا اور اُس کی سانس وہاں إِنِّي قَدْ أَخْرَجَتْ عِبَادًا لِي لَا يَدَانِ لَأَحَدٍ تک جائے گی جہاں تک اس کی نظر جائے گی۔پھر وہ بِقَتَائِهِمْ فَحَرِّزْ عِبَادِي إِلَى الطُّورِ وَيَبْعَثُ ) مسح دجال ) کو تلاش کرے گا یہانتک کہ اسے باب لد ( ) اللهُ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَب پر پالے گا اور اسے قتل کر دے گا پھر عیسی بن مریم کے پاس ایک قوم آئے گی جنہیں اللہ نے اس (رجال) يَنْسِلُونَ فَيَمُرُّ أَوَائِلُهُمْ عَلَى بُحَيْرَة طَبَرِيَّةً فَيَشْرَبُونَ مَا فِيهَا وَيَمُرُّ آخِرُهُمْ فَيَقُولُونَ لَقَدْ كَانَ بِهَذِهِ مَرَّةً مَاءً وَيُحْصَرُ نَبِيُّ الله عِيسَى وَأَصْحَابُهُ حَتَّى يَكُونَ سے محفوظ رکھا تھا وہ (عیسی بن مریم ) ان کے چہروں پر ہاتھ پھیریں گے اور انہیں جنت میں ان کے درجے بتائیں گے۔وہ اس حالت میں ہوں گے کہ اللہ عیسی کی طرف وحی کرے گا کہ میں نے اپنے کچھ رَأْسُ القَوْرِ لِأَحَدِهِمْ خَيْرًا مِنْ مِائَةِ دِينَارٍ ایسے بندے نکالے ہیں جن سے لڑنے کی کسی میں لأَحَدِكُمْ الْيَوْمَ فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى تاب نہیں۔پس میرے بندوں کو طور کی طرف لے وَأَصْحَابُهُ فَيُرْسِلُ اللَّهُ عَلَيْهِمُ النَّغَفَ فِي جاؤ۔پھر اللہ یا جوج ماجوج کو بھیجے گا وہ ہر بلندی کو رِقَابِهِمْ فَيُصْبِحُونَ فَرْسَى كَمَوْتِ نَفْسٍ پھلانگتے ہوئے آئیں گے۔ان کا پہلا ہر اول دستہ وَاحِدَةٍ ثُمَّ يَهْبِطُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ بحیرہ طبریہ سے گذرے گا۔وہ جو اس میں ہوگا پی إِلَى الْأَرْضِ فَلَا يَجِدُونَ فِي الْأَرْضِ مَوْضِعَ جائیں گے اور ان کا آخری دستہ گذرے گا تو کہے گا شِبْرٍ إِلَّا مَلَأَهُ زَهَمُهُمْ وَنَتْهُمْ فَيَرْغَبُ نَبِيُّ یہاں بھی پانی ہوتا تھا۔اللہ کے نبی عیسی اور ان کے اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ إِلَى اللَّهِ فَيُرْسِلُ الله ساتھیوں کو محصور کر دیا جائے گا یہانتک کہ ان میں