صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 115
صحیح مسلم جلد پانزدهم 115 كتاب الفتن واشراط الساعة وَسَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ رسول کریم ﷺ کی تشریف آوری سے آگاہ نہ کرتی ) أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ تو اس ( ابن صیاد ) کا معاملہ واضح ہو جاتا۔عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک اور روایت حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ مَرَّ بِابْنِ صَيَّادِ فِي نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فِيهِمْ عُمَرُ رسول اللہ ﷺ اپنے صحابہ کے ساتھ جن میں بْنُ الْخَطَّابِ وَهُوَ يَلْعَبُ مَعَ الْعُلْمَانِ عِنْدَ عمر بن خطاب بھی تھے ابن صیاد کے پاس سے أطُم بَنِي مَغَالَةَ وَهُوَ غُلَامٌ بِمَعْنَى حَدِیثِ گزرے اور وہ بنی مغالہ کے قلعہ کے پاس بچوں يُونُسَ وَصَالِحٍ غَيْرَ أَنَّ عَبْدَ بْنَ حُمَيْدٍ لَمْ کے ساتھ کھیل رہا تھا وہ لڑکا ہی تھا۔۔۔مگر اس روایت يَذْكُرْ حَدِيثَ ابْنِ عُمَرَ فِي انْطِلَاقِ النَّبِيِّ میں حضرت ابی بن کعب کا رسول اللہ ﷺ کے ساتھ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ أَبَيِّ بْنِ كَعْبٍ إِلَى کھجوروں کے باغ میں جانے کا ذکر نہیں۔النخل 7358,7357,7356,3551] 5202 {98) حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا 5202 : نافع بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر مدینہ رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ کے ایک رستہ میں ابن صائد سے ملے اور اسے نَافِعِ قَالَ لَقِيَ ابْنُ عُمَرَ ابْنَ صَائِد فِي بَعْض کوئی ایسی بات کہہ دی جس نے اسے ناراض کر دیا طُرُقِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ لَهُ قَوْلًا أَغْضَبَهُ فَانْتَفَحَ اور وہ اتنا غصہ میں آیا کہ اس نے رستہ بند کر دیا۔حَتَّى مَلَأُ السِّكْةَ فَدَخَلَ ابْنُ عُمَرَ عَلَى پھر حضرت ابن عمر حضرت حفصہ کے پاس آئے حَفْصَةَ وَقَدْ بَلَغَهَا فَقَالَتْ لَهُ رَحِمَكَ اللَّهُ مَا اور انہیں یہ بات پہنچ چکی تھی تو انہوں نے ان أَرَدْتَ مِنْ ابْنِ صَائِدِ أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ (حضرت ابن عمرؓ) سے کہا اللہ تم پر رحم کرے تم اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا يَخْرُجُ ابن صائد سے کیا چاہتے تھے؟ کیا تمہیں علم نہیں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ وہ اس غصہ کی مِنْ غَضَبَةٍ يَغْضَبُهَا [7359] الله وجہ سے جو اسے مشتعل کرے باہر نکلے گا۔995203} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 5203 : نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن صیاد : حَدَّثَنَا حُسَيْنُ يَعْنِي ابْنَ حَسَنِ بْنِ يَسَارِ حضرت ابن عمرؓ نے کہا کہ میں اسے دو مرتبہ ملا ہوں۔: : 5202 اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب ذكر ابن صياد 5203 :5203 اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب ذكر ابن صياد 5202