صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 108
صحیح مسلم جلد پانزدهم 108 كتاب الفتن واشراط الساعة سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ صَحِبْتُ ابْنَ ہے تو وہ سمجھتے ہیں کہ میں دجال ہوں۔کیا تم نے صَائِدٍ إِلَى مَكَّةَ فَقَالَ لِي أَمَا قَدْ لَقِيتُ مِنْ رسول الله علہ کو فرماتے ہوئے نہیں سنا کہ اس کی النَّاسِ يَزْعُمُونَ أَنَّي الدَّجَّالُ أَلَسْتَ اولاد نہیں ہوگی ؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا ہاں اس نے سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا میری تو اولاد ہے کیا تم نے رسول اللہ ﷺ کو يَقُولُ إِنَّهُ لَا يُولَدُ لَهُ قَالَ قُلْتُ بَلَى قَالَ فَقَدْ فرماتے نہیں سنا کہ وہ مدینہ اور مکہ میں داخل نہیں وُلِدَ لِي أَوَلَيْسَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّی ہوگا ؟ میں نے کہا ہاں اس نے کہا میں تو مدینہ میں پیدا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ وَلَا ہوا ہوں اور یہ میں مکہ جارہا ہوں۔وہ کہتے ہیں پھر مَكَّةَ قُلْتُ بَلَى قَالَ فَقَدْ وُلِدْتُ بِالْمَدِينَةِ اپنی گفتگو کے آخر میں اس نے کہا اللہ کی قسم مجھے اس وَهَذَا أَنَا أُرِيدُ مَكَّةَ قَالَ ثُمَّ قَالَ لِي فِي آخِرِ کی جائے پیدائش اس کے مکان کا علم ہے اور یہ کہ وہ قَوْلِهِ أَمَا وَاللَّهِ إِنِّي لَأَعْلَمُ مَوْلِدَهُ وَمَكَانَهُ کہاں ہے۔وہ (راوی) کہتے ہیں اس نے (معاملہ ) وَأَيْنَ هُوَ قَالَ فَلَبَسَنِي [7348] مجھ پر مشتبہ کر دیا۔905196) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبيب 5196 : حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ابن صائد نے مجھے کہا اور مجھے اس سے شرم قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ محسوس ہوئی اور میں دوسرے لوگوں کو تو معذور سمجھتا سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ لِي ابْنُ صَائِدِ ہوں لیکن اسے محمد ﷺ کے اصحاب ! میرے اور وَأَخَذَتْنِي مِنْهُ ذَمَامَةٌ هَذَا عَذَرْتُ النَّاسَ مَا تمہارے درمیان کیا ( جھگڑا) ہے؟ کیا اللہ کے نبی لي وَلَكُمْ يَا أَصْحَابَ مُحَمَّد أَلَمْ يَقُلْ نَبِيُّ نے یہ نہیں فرمایا کہ وہ ( دجال ) یہودی ہے؟ اور میں تو اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُ يَهُودِيُّ وَقَدْ مسلمان ہو چکا ہوں۔آپ نے فرمایا تھا کہ اس کی تو أَسْلَمْتُ قَالَ وَلَا يُولَدْ لَهُ وَقَدْ وُلِدَ لِي وَقَالَ اولاد نہ ہوگی اور میری اولاد ہے اور آپ نے فرمایا تھا إِنَّ اللهَ قَدْ حَرَّمَ عَلَيْهِ مَكَّةَ وَقَدْ حَجَجْتُ کہ اللہ نے اس پر مکہ ( میں داخلہ ) حرام کیا ہے اور قَالَ فَمَا زَالَ حَتَّى كَادَ أَنْ يَأْخُذَ فِي قَوْلُهُ میں نے تو جج کیا ہوا ہے۔وہ کہتے ہیں وہ باتیں کرتا قَالَ فَقَالَ لَهُ أَمَا وَاللَّهِ إِنِّي لَأَعْلَمُ الْآنَ حَيْثُ رہا حتی کہ قریب تھا کہ اس کی بات مجھ میں اثر کر 5196 اطراف مسلم كتاب الفتن والشراط الساعة باب ذكر ابن صياد 5195 ، 5197 أَبي تخريج: ترمذى كتاب الفتن باب ما جاء في ذكر ابن صائد 2246