صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 107
107 كتاب الفتن واشراط الساعة صحیح مسلم جلد پانزدهم نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ لَقِيَهُ رَسُولُ اللَّهِ حضرت عمر اس ( ابن صیاد ) سے ملے۔رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ فِي نے فرمایا کیا تم گواہی دیتے ہو کہ میں اللہ کا رسول بَعْضٍ طُرُقِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ ہوں؟ اس نے کہا کیا آپ گواہی دیتے ہیں کہ میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَشْهَدُ أَنِّي رَسُولُ اللہ کا رسول ہوں ؟ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا الله فَقَالَ هُوَ أَتَشْهَدُ أَنِّي رَسُولُ اللهِ فَقَالَ میں اللہ پر اس کے فرشتوں پر اس کی کتابوں پر رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آمَنْتُ ایمان لاتا ہوں تمہیں کیا نظر آرہا ہے؟ اس بِاللهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ مَا تَرَى قَالَ أَرَى نے کہا میں پانی پر ایک عرش دیکھتا ہوں۔اس پر عَرْشًا عَلَى الْمَاءِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى رسول الله ﷺ نے فرمایا تو ابلیس کا عرش پانی پر دیکھے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرَى عَرْشَ إِبْلِيسَ عَلَى رہا ہے تو اور کیا دیکھتا ہے؟ اس نے کہا میں الْبَحْرِ وَمَا تَرَى قَالَ أَرَى صَادِقَيْنِ وَ كَاذِبًا دو کچی اور ایک جھوٹی یا دو جھوٹی اور ایک کچی دیکھتا أَوْ كَاذِبَيْن وَصَادِقًا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی ہوں۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس پر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُبِسَ عَلَيْهِ دَعُوهُ (معاملہ) مشتبہ ہو گیا ہے اسے چھوڑ دو۔(88) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبيبِ وَمُحَمَّدُ بْنُ ایک روایت حضرت جابر بن عبد اللہ سے مروی ہے وہ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمَرَ قَالَ سَمِعْتُ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ ابن صائد سے أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ ملے اور آپ کے ساتھ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر اللهِ قَالَ لَقِيَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بھی تھے اور ابن صائد کچھ بچوں کے ساتھ تھا۔باقی وَسَلَّمَ ابْنَ صَائِدٍ وَمَعَهُ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَابْنُ روایت سابقہ روایت کی طرح ہے۔صَائِدٍ مَعَ الْعِلْمَانِ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْجُرَيْرِي [7347,7346] 5195{89) حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ :5195 حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ الْقَوَارِيرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا میں ابن صائدہ کے ساتھ مکہ کی طرف چلا تو اس عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ نے مجھے کہا سنو! مجھے جو لوگوں سے تکلیف پہنچی 5195 اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب ذكر ابن صياد 5196 ، 5197 تخريج: ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء في ذكر ابن صائد 2246