صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 90 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 90

صحیح مسلم جلد پانزدهم وو 90 كتاب الفتن واشراط الساعة [18]18: بَاب لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَتَمَنَّى أَنْ يَكُونَ مَكَانَ الْمَيِّتِ مِنَ الْبَلَاءِ باب ”وہ گھڑی " قائم نہیں ہوگی جب تک کہ ایک شخص کسی آدمی کی قبر کے پاس سے وه گزرے گا تو تمنا کرے گا کہ وہ اس مرنے والے کی جگہ ہوتا (اس) مصیبت کی وجہ سے ( جو ہو گی ) 5161{53} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ :5161 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ وہ گھڑی“ قائم نہیں الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ ہوگی یہانتک کہ ایک شخص کسی آدمی کی قبر کے پاس رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا سے گزرے گا تو کہے گا کہ کاش اس کی جگہ میں ہوتا۔تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي مَكَانَهُ [7301] 5162{54} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ :5162 حضرت ابو ہریرۃ بیان کرتے ہیں کہ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ رسول الله ﷺ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے الرِّفَاعِيُّ وَاللَّفْظُ لِابْنِ أَبَانَ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ ہاتھ میں میری جان ہے دنیا ختم نہ ہوگی یہانتک کہ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ ایک آدمی ایک قبر کے قریب سے گزرے گا تو اس پر أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ لَوٹے گا اور کہے گا اے کاش! میں اس قبر والے کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا تَذْهَبُ جگہ پر ہوتا اور ( یہ لوٹنے والے کے ) دین کی وجہ سے الدُّنْيَا حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ عَلَى الْقَبْرِ فَيَتَمَرَّغُ نہیں بلکہ مصیبت کی وجہ سے ہوگا۔عَلَيْهِ وَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي كُنْتُ مَكَانَ صَاحِبِ هَذَا الْقَبْرِ وَلَيْسَ بِهِ الدِّينُ إِلَّا الْبَلَاءُ [7302] 5161 : اطراف مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل۔۔۔5162 تخریج : بخاری کتاب الفتن باب لا تقوم الساعة حتى يغبط اهل القبور 7115 ابن ماجه كتاب الفتن باب شدة الزمان 4037 5162 اطراف : مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل۔۔۔5161 تخریج : بخاری کتاب الفتن باب لا تقوم الساعة حتى يغبط اهل القبور 7115 ابن ماجه كتاب الفتن باب شدة الزمان 4037