صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 91
صحیح مسلم جلد پانزدهم 91 كتاب الفتن واشراط الساعة 555163) وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ الْمَكِّيُّ :5163 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ كَيْسَانَ نبی ﷺ نے فرمایا قسم ہے اس کی جس کے ہاتھ میں عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ میری جان ہے کہ ضرور لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسي قاتل کو یہ پتہ نہیں ہوگا کہ کس وجہ سے اس نے قتل کیا بِيَدِهِ لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانُ لَا يَدْرِي اور نہ ہی مقتول کو پتہ ہوگا کہ اسے کس وجہ سے قتل کیا الْقَاتِلُ في أَيِّ شَيْءٍ قَتَلَ وَلَا يَدْرِي گیا۔الْمَقْتُولُ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ قُتِلَ [7303] 565164 وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ :5164 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ أَبَانَ وَوَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَا حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ عَنْ أَبِي إِسْمَعِيلَ ہاتھ میں میری جان ہے دنیا ختم نہ ہوگی یہانتک کہ الْأَسْلَمِيُّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لوگوں پر ایک دن آجائے گا کہ قاتل کو یہ پتہ نہیں ہوگا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ اس نے کس وجہ سے قتل کیا اور نہ مقتول کو کہ وہ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا تَذْهَبُ الدُّنْيَا حَتَّى کس وجہ سے قتل کیا گیا۔عرض کیا گیا یہ کیسے ہوگا ؟ يَأْتِيَ عَلَى النَّاسِ يَوْمٌ لَا يَدْرِي الْقَاتِلُ فِيمَ آپ نے فرمایا قتل و غارت ہوگی اور قاتل و مقتول قَتَلَ وَلَا الْمَقْتُولُ فِيمَ قُتِلَ فَقِيلَ كَيْفَ (دونوں) آگ میں جائیں گے۔يَكُونُ ذَلكَ قَالَ الْهَرْجُ الْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبَانَ قَالَ هُوَ يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي إِسْمَعِيلَ لَمْ يَذْكُرُ الْأَسْلَمِيَّ [7304] 5165(57) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :5165 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ نبی علی وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْر قَالَا حَدَّثَنَا نے فرمایا کعبہ کو حبشہ کا چھوٹی چھوٹی پنڈلیوں والا 5163 : اطراف : مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل۔۔۔5164 5164 : اطراف مسلم کتاب الفتن وأشراط الساعة باب لا تقوم ا الساعة حتى يمر الرجل۔۔۔5163۔5165 : اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل۔۔۔5166 ، 5167 =