صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 89 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 89

صحیح مسلم جلد پانزدهم 89 كتاب الفتن واشراط الساعة الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ والخلصہ کے گرد چکر لگائیں گی اور یہ ایک بہت قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھا جس کی دوس ( قبیلہ ) تبالہ میں زمانہ جاہلیت میں لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَضْطَرِبَ أَلَيَاتُ نِسَاءِ عبادت کیا کرتا تھا۔دَوْسٍ حَوْلَ ذِي الْخَلَصَةِ وَكَانَتْ صَنَمًا تَعْبُدُهَا دَوْسٌ فِي الْجَاهِلِيَّةِ بِتَبَالَةَ [7298] 5160{52} حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ :5160 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ میں نے وَأَبُو مَعْنِ زَيْدُ بْنُ يَزِيدَ الرَّقَاشِيُّ وَاللَّفْظُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنارات اور دن فنا لأَبِي مَعْنِ قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ نہیں ہوں گے یہانتک کہ لات و عزی کی عبادت کی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنِ الْأَسْوَدِ جائے گی میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ! جب الْعَلَاءِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى يَقُولُ لَا يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ حَتَّى تُعْبَدَ الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ اللَّاتُ وَالْعُزَّى فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ ( ترجمہ ) وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور بن كُنتُ لَأَظُنُّ حِينَ أَنْزَلَ اللهُ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى دینِ حق کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ اسے سب دینوں پر غالب کر دے خواہ مشرک کیسا ہی نا پسند کریں تو الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ أَنَّ ذَلكَ تَامَّا قَالَ إِنَّهُ سَيَكُونُ مِنْ ذَلكَ مَا شَاءَ اللَّهُ میرا خیال تھا کہ یہ ( غلبہ ) پورا ہو گیا آپ نے فرمایا ضرور ایسا ہو گا جب اللہ چاہے گا۔پھر اللہ ایک يَبْعَثُ اللَّهُ رِيحًا طَيِّبَةً فَتَوَفَّى كُلِّ مَنْ فِي پاکیزہ ہوا بھیجے گا اور وہ اس کو جس کے دل میں رائی قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةَ خَرْدَلٍ مِنْ إِيْمَانِ فَيَبْقَى مَنْ برابر بھی ایمان ہے موت کی نیند سلا دے گا اور وہ حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ باقی رہ جائیں گے جن میں کوئی خیر نہیں اور وہ اپنے وَهُوَ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ آباء کے دین کی طرف لوٹ جائیں گے۔Ú خَيْرَ فيه فَيَرْجِعُونَ إِلَى دين آبائهم و بهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [7299,7300] سورة التوبة : 33