صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 88
صحیح مسلم جلد پانزدهم 88 كتاب الفتن واشراط الساعة عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ وَاللَّفْظُ لِابْنِ أَبَانَ قَالُوا کو کہتے ہوئے سنا اے اہل عراق! تم کیا ہی گناہ صغیرہ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْل عَنْ أَبِيه قَالَ سَمِعْتُ کے بارہ میں سوال کرنے والے ہو اور کیا ہی گناہ کبیرہ سَالَمَ بْنَ عَبْد الله بن عُمَرَ يَقُولُ يَا أَهْلَ کا ارتکاب کرنے والے ہو۔میں نے اپنے والد الْعِرَاقِ مَا أَسْأَلَكُمْ عَن الصَّغيرَة وَأَرْكَبَكُمُ حضرت عبد الله بن عمر سے سنا وہ بیان کرتے ہیں کہ ) للْكَبِيرَةِ سَمِعْتُ أَبي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا فتنہ اس سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طرف سے آئے گا اور آپ نے اپنے ہاتھ سے مشرق يَقُولُ إِنَّ الْفِتَةَ تَجِيءُ مِنْ هَاهُنَا وَ أَوْ مَا بيده کی طرف اشارہ فرمایا جہاں سے شیطان کے سینگ نَحْوَ الْمَشْرِقِ مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنا نکلیں گے اور تم ایک دوسرے کی گردنیں مارو گے۔الشَّيْطَانِ وَأَنتُمْ يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ اور موسیٰ نے آل فرعون میں سے جسے قتل کیا تھا تو وہ بَعْضٍ وَإِنَّمَا قَتَلَ مُوسَى الَّذِي قَتَلَ مِنْ آلِ محض غلطی سے قتل کیا تھا چنانچہ اللہ عز و جل نے فرمایا فِرْعَوْنَ حَطَأَ فَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ وَقَتَلْتَ وَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ وَفَتَنَّاكَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ وَفَتَنَّاكَ فُتُونَا قَالَ فُتُونًا (ترجمہ) نیز تو نے ایک جان کو قتل کیا تو ہم نے أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ فِي رِوَايَتِهِ عَنْ سَالِمٍ لَمْ يَقُلْ تجھے غم سے نجات بخشی اور طرح طرح کی آزمائشوں میں ڈالا ہ سالم کی روایت میں سمِعتُ (میں نے سَمِعْتُ [7297] سنا) کے الفاظ نہیں ہیں۔[17]17 : بَاب : لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَعْبُدَ دَوْسٌ ذَا الْخَلَصَةِ باب وہ گھڑی قائم نہ ہوگی یہانتک کہ دوس والے ذوالخلصہ کی عبادت کریں گے دو 5159{51) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ :5159 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدٌ أَخْبَرَنَا وقَالَ ابْنُ رَافِع رسول الله ﷺ نے فرمایا ” وہ گھڑی“ قائم نہ ہوگی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَن يباتک که دوس (قبیلے) کی عورتیں مٹکتی ہوئی (41:)☆ 5159 : تخريج : بخاری کتاب الفتن باب تغير الزمان حتى تعبد الاوثان 7116