صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 61
صحیح مسلم جلد چهاردهم 61 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار يَسْأَلُونِي قَالُوا يَسْأَلُونَكَ جَنَّتَكَ قَالَ وَهَلْ مانگ رہے تھے۔وہ ( اللہ ) فرماتا ہے کیا انہوں نے رَأَوْا جَنَّتِي قَالُوا لَا أَيْ رَبِّ قَالَ فَكَيْفَ لَوْ میری جنت دیکھی ہے؟ وہ (فرشتے) عرض کرتے رَأَوْا جَنَّنِي قَالُوا وَيَسْتَجِيرُونَكَ قَالَ وَمِمَّ میں نہیں اے میرے رب! اللہ فرماتا ہے کیا حال ہو اگر وہ میری جنت دیکھ لیں۔وہ عرض کرتے ہیں وہ تجھ سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔وہ ( اللہ ) فرماتا ہے وہ يَسْتَجِيرُونَنِي قَالُوا مِنْ نَارِكَ يَا رَبِّ قَالَ الله وَهَلْ رَأَوْا نَارِي قَالُوا لَا قَالَ فَكَيْفَ لَوْ کی چیز سے پناہ چاہتے ہیں۔وہ (فرشتے) عرض رَأَوْا تَارِي قَالُوا وَيَسْتَغْفِرُونَكَ قَالَ فَيَقُولُ کرتے ہیں یا رب! تیری آگ سے۔اللہ فرماتا ہے قَدْ غَفَرْتُ لَهُمْ فَأَعْطَيْتُهُمْ مَا سَأَلُوا کیا انہوں نے میری آگ دیکھی ہے؟ وہ (فرشتے) عرض کرتے ہیں نہیں۔وہ (اللہ ) فرماتا ہے کیا حال وَأَجَرْتُهُمْ ممَّا اسْتَجَارُوا قَالَ فَيَقُولُونَ ہو اگر وہ میری آگ دیکھ لیں۔تب وہ (فرشتے) رَبِّ فِيهِمْ فُلَانٌ عَبْدَ حَطَّاءٌ إِنَّمَا مَرَّ فَجَلَسَ عرض کرتے ہیں وہ تجھ سے بخشش طلب کرتے ہیں۔يَشْقَى بِهِمْ جَليسُهُمْ [6839] مَعَهُمْ قَالَ فَيَقُولُ وَلَهُ غَفَرْتُ هُمُ الْقَوْمُ لَا حضور عل اللہ فرماتے ہیں پھر اللہ فرماتا ہے میں نے انہیں بخش دیا اور جو انہوں نے مانگا میں نے انہیں عطا کیا اور جس چیز سے انہوں نے پناہ طلب کی میں نے انہیں پناہ دی۔حضور فرماتے ہیں اس پر وہ (فرشتے) عرض کرتے ہیں یا رب ! ان میں فلاں سخت خطا کار شخص بھی تھا جو وہاں سے گذرا تو ان کے پاس بیٹھ گیا۔آپ نے فرمایاوہ (اللہ ) فرمائے گا میں نے اسے بھی بخش دیا کیونکہ یہ ایسے لوگ ہیں ان کی بدولت ان کے پاس بیٹھنے والا بے نصیب نہیں رہتا۔