صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 60
صحیح مسلم جلد چهاردهم 60 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار [8]8: بَابِ فَضْلِ مَجَالِسِ الذِّكْرِ ذکر کی مجالس کی فضیلت کا بیان 4840{25} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ :4840 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی ون حَدَّثَنَا بَهْزُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ حَدَّثَنَا نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے کچھ فضیلت رکھنے میمود والے فرشتے چکر لگاتے رہنے والے ہیں جو ذکر کی سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ مجالس تلاش کرتے رہتے ہیں۔جب وہ کوئی ایسی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ لِلَّهِ تَبَارَكَ مجلس پاتے ہیں جس میں (اللہ تعالیٰ کا ذکر ہورہا ہو تو وَتَعَالَى مَلَائِكَةً سَيَّارَةً فَضْلًا يَتَتَبَّعُونَ ان کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں اور اپنے پروں سے انہیں گھیر لیتے ہیں یہانتک کہ جو کچھ ان کے اور مَجَالِسَ الذِّكْر فَإِذَا وَجَدُوا مَجْلِسًا فِيه ور لے آسمان کے درمیان ہے اس کو بھر دیتے ہیں۔ذِكْرٌ فَعَدُوا مَعَهُمْ وَحَفَّ بَعْضُهُمْ بَعْضًا پھر جب لوگ منتشر ہو جاتے ہیں تو وہ (فرشتے) بھی بِأَجْنِحَتِهِمْ حَتَّى يَمْلَتُوا مَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ اوپر چڑھتے اور آسمان تک جا پہنچتے ہیں۔حضور نے فرمایا پھر اللہ عزوجل ان سے سوال کرتا ہے۔السَّمَاءِ الدُّنْيَا فَإِذَا تَفَرَّقُوا عَرَجُوا فَيَقُولُونَ جِئْنَا مِنْ عِنْدِ عِبَادِ لَكَ فِي الْأَرْضِ حالانکہ وہ ان سے زیادہ جانتا ہے تم کہاں سے وَصَعِدُوا إِلَى السَّمَاءِ قَالَ فَيَسْأَلُهُمُ اللَّهُ آئے ہو؟ تب وہ کہتے ہیں ہم تیرے بندوں کے عَزَّ وَجَلَّ وَهُوَ أَعْلَمُ بِهِمْ مِنْ أَيْنَ جِئْتُمْ پاس سے آئے ہیں جو زمین میں ہیں وہ تیری تسبیح اور تیری بڑائی بیان کر رہے تھے۔تیری تہلیل اور تیری حمد بیان کر رہے تھے اور تجھ سے مانگ رہے تھے۔يُسَبِّحُونَكَ وَيُكَبِّرُونَكَ وَيُهَلِّلُونَكَ اللہ فرماتا ہے وہ مجھ سے کیا مانگ رہے تھے ؟ وہ وَيَحْمَدُونَكَ وَيَسْأَلُونَكَ قَالَ وَمَاذَا (فرشتے) عرض کرتے ہیں وہ تجھ سے تیری جنت تہلیل : لا الہ الا اللہ کا ورد کرنا۔4840 : تخریج : بخاری كتاب الدعوات باب فضل ذكر الله عز وجل 6408 ترمذى كتاب الدعوات باب ما جاء ان لا اء ان الله ملائكة۔۔۔۔3600