صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 42
صحیح مسلم جلد چهاردهم 42 كتاب العلم بِذَلِكَ قَالَتْ مَا أَحْسَبُهُ إِلَّا قَدْ صَدَقَ أَرَاهُ لَمْ اور ان سے گفتگو کرو یہانتک کہ تم ان سے اس حدیث يَزِدْ فِيهِ شَيْئًا وَلَمْ يَنْقُصْ [6799] کے بارہ میں دریافت کرو جو انہوں نے تمہیں علم کے بارہ میں بتائی تھی۔عروہ کہتے ہیں میں ان سے ملا اور ان سے اس بارہ میں پوچھا۔انہوں نے اسے میرے پاس ویسے ہی بیان کیا جیسا انہوں نے اس کے بارہ میں پہلی مرتبہ بیان کیا تھا۔عروہ کہتے ہیں جب میں نے انہیں (حضرت عائشہ) کو یہ بات بتائی۔وہ فرمانے لگیں میرے خیال میں انہوں نے سچ کہا ہے میں دیکھتی ہوں کہ انہوں نے اس میں نہ کوئی چیز زیادہ کی ہے اور نہ کم۔[6]6 : بَاب مَنْ مَنْ سُنَةٌ حَسَنَةً أَوْ سَيِّئَةً وَمَنْ دَعَا إِلَى هُدًى أَوْ ضَلَالَةٍ : باب: جس نے اچھا یا بر اطریق جاری کیا اور جس نے ہدایت یا گمراہی کی طرف بلایا 4816{15} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :4816 حضرت جریر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ کچھ بدوی لوگان پر اونی کپڑے تھے۔مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ وَ أَبِي الضُّحَى عَنْ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے۔آپ نے اُن کا برا عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِلَالِ الْعَبْسِيِّ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حال دیکھا اور وہ سخت ضرورت مند تھے۔آپ نے عَبْدِ اللَّهِ قَالَ جَاءَ نَاسٌ مِنَ الْأَعْرَاب إلى لوگوں کو صدقہ کی ترغیب دی۔انہوں نے اس سے دیر رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ لگائی یہانتک کہ اس کے آثار آپ کے چہرے پر الصُّوفُ فَرَأَى سُوءَ حَالِهِمْ قَدْ أَصَابَتْهُمْ دیکھے گئے۔راوی کہتے ہیں پھر ایک انصاری شخص 4816: اطراف مسلم كتاب الزكاة باب الحث على الصدقة ولو بشق تمرة أو كلمة طيبة۔۔۔1677 تخريج: ترمذی کتاب العلم باب ماجاء فيمن دعا إلى هدى۔۔۔2675 نسائى كتاب الزكاة باب التحريض على الصدقة 2554 ابن ماجه المقدمة باب من سن سنة حسنةً أو سيئة 203 ، 204 ، 207