صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 43 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 43

صحیح مسلم جلد چهاردهم 43 كتاب العلم حَاجَةٌ فَحَتْ النَّاسَ عَلَى الصَّدَقَةِ فَأَبْطَنُوا عَنْهُ درہموں کی ایک تھیلی لایا۔پھر ایک اور آیا پھر تانتا حَتَّى رُوِيَ ذَلِكَ فِي وَجْهِهِ قَالَ ثُمَّ إِنْ رَجُلًا مِنَ بندھ گیا یہانتک کہ آپ کے چہرے پر خوشی نظر آنے الْأَنْصَارِ جَاءَ بِصُرَّة مِنْ وَرِقِ ثُمَّ جَاءَ آخَرُ ثُمَّ لگی۔پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے اسلام تَتَابَعُوا حَتَّى عُرِفَ السُّرُورُ فِي وَجْهِهِ فَقَالَ میں اچھی سنت جاری کی پھر اس کے بعد اس پر عمل رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَنَّ فِي کیا گیا تو اس کے لئے اس پر عمل کرنے والے کے الْإِسْلَامِ سُنَّةً حَسَنَةً فَعُمِلَ بِهَا بَعْدَهُ كُتِبَ لَهُ برابر اجر لکھا جاتا ہے اور یہ بات ان کے اجر میں مِثْلُ أَجْرِ مَنْ عَمِلَ بِهَا وَلَا يَنْقُصُ مِنْ أُجُورِهِمْ سے کچھ بھی کم نہیں کرتی اور جس نے اسلام میں بُرا شَيْءٌ وَمَنْ سَنَّ فِي الْإِسْلَامِ سُنَّةَ سَيِّئَةً فَعُمِلَ بِهَا طریق جاری کیا اور اس کے بعد اس پر عمل ہونے لگا بَعْدَهُ كُتِبَ عَلَيْهِ مِثْلُ وِزْرِ مَنْ عَمِلَ بِهَا وَلَا تو اس کے لئے ، اس پر عمل کرنے والے کا گناہ لکھا يَنْقُصُ مِنْ أَوْزَارِهِمْ شَيْءٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بن جائے گا اور ان کے گناہوں میں سے کچھ بھی کم نہیں يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ کیا جائے گا۔جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ایک روایت میں ہے کہ جریر نے بتایا کہتے ہیں مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ جَرِيرٍ رسول اللہ ﷺ نے خطاب فرمایا اور صدقہ کی ترغیب الله قَالَ خَطَبَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دلائی۔ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت جریر بن عبد اللہ فَحَثَّ عَلَى الصَّدَقَة بِمَعْنَى حَدِيثِ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنُ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی بھی بندہ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سنتِ صالحہ کا آغا ز نہیں کرتا جس پر اس کے بعد عمل ـدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هِلَالَ الْعَبْيُّ قَالَ قَالَ جَرِيرُ کیا جاتا ہے۔۔۔۔باقی روایت سابقہ روایت کی عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ طرح ہے۔وَسَلَّمَ لَايَسُنُ عَبْدٌ سُنَّةً صَالِحَةً يُعْمَلُ بِهَابَعْدَهُ ثُمَّ ذَكَرَ تَمَامَ الْحَدِيثِ حَدَّثَنِي عُبَيْدَ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ وَأَبُو كَامِلٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْأُمَوِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ